خبرنامہ پاکستان

عمران خان آف شور شادی میں بھی مہارت رکھتے ہیں،حافظ حمد اللہ

  • عمران خان آف شور شادی میں بھی مہارت رکھتے ہیں،حافظ حمد اللہ اسلام آباد (ملت آن لائن)جمعیت علما اسلام (ف )کے سینیٹر حافظ حمد اللہ نے عمران خان کی شادی کی خبر پر کئی سوالات اٹھا تے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان دوسروں کی آف شور کمپنی پر تنقید کرتے تھے لیکن پھر ایک […]

  • وزارت داخلہ نے کالعدم قراردی گئی تنظیموں کی فہرست جاری کردی

    وزارت داخلہ نے کالعدم قراردی گئی تنظیموں کی فہرست جاری کردی اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی وزارت داخلہ نے کالعدم قراردی گئی تنظیموں کی فہرست جاری کردی ہے جس میں جماعۃ الدعوۃ اورفلاح انسانیت فاؤنڈیشن بھی شامل ہیں۔ وفاقی وزارت داخلہ نے کالعدم قراردی گئی تنظیموں کے بارے میں اشتہارجاری کیا ہے، اشتہارمیں 72 تنظیموں […]

  • چیف جسٹس کے چیمبر کا پانی بھی آلودہ نکلا

    چیف جسٹس کے چیمبر کا پانی بھی آلودہ نکلا لاہور:(ملت آن لائن) چیف جسٹس پاکستان کے چیمبر کا پانی بھی آلودہ نکل آیا جس پر معزز جج نے شدید برہمی کا اظہار کیا۔ْ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان نے مفاد عامہ کے تحت دائر درخواستوں کی سماعت کی۔ صاف پانی کیس کی […]

  • چیف جسٹس سندھ اور خیبرپختون خوا کے اسپتالوں پر بھی توجہ دیں، مریم نواز

    چیف جسٹس سندھ اور خیبرپختون خوا کے اسپتالوں پر بھی توجہ دیں، مریم نواز لاہور:(ملت آن لائن) مسلم لیگ(ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار سے التماس ہے کہ وہ سندھ اور خیبرپختون خوا کے اسپتالوں پر بھی توجہ دیں۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں نجی میڈیکل کالجز […]

  • کلبھوشن کے جاسوس ہونے سے متعلق خبر بھارتی نیوز ویب سائٹ نے ہٹالی

    کلبھوشن کے جاسوس ہونے سے متعلق خبر بھارتی نیوز ویب سائٹ نے ہٹالی بھارت:(ملت آن لائن)ایک بھارتی نیوز ویب سائٹ نے اپنی خبر میں اعتراف کیا کہ کلبھوشن یادیو پاکستان میں ‘را’ کے ایجنٹ اور جاسوس کے طور پر کام کرتا رہا تاہم اپنے اناڑی پن کی وجہ سے پکڑا گیا، لیکن بعدازاں اس خبر […]

  • سپریم کورٹ نےعدالتوں کوغیرقانونی شادی ہالزکوحکم امتناعی دینےسےروک دیا

    سپریم کورٹ نےعدالتوں کوغیرقانونی شادی ہالزکوحکم امتناعی دینےسےروک دیا لاہور:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے ملک بھر کی عدالتوں کو غیر قانونی شادی ہالز کو حکم امتناعی دینے سے روک دیا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں غیر قانونی شادی ہالز سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی جس دوران لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے […]

  • سی پیک سے پاکستان میں توانائی بحران پر بڑی حد تک قابو پا لیا گیا ہے،مسعود خالد

    سی پیک سے پاکستان میں توانائی بحران پر بڑی حد تک قابو پا لیا گیا ہے،مسعود خالد بیجنگ (ملت آن لائن) چین میں پاکستان کے سفیر مسعود خالد نے کہا ہے کہ چین پاک دوستانہ تعلقات خطے کے دیگر ممالک کے لیے مثال ہیں،سی پیک دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کا ایک فلیگ شپ منصوبہ […]

  • حکومت کا عارف خان کو سیکریٹری خزانہ مقرر کرنے کا فیصلہ

    حکومت کا عارف خان کو سیکریٹری خزانہ مقرر کرنے کا فیصلہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) حکومت نے عارف احمد خان کو سیکریٹری خزانہ مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سیکریٹری خزانہ شاہ محمود کے ریٹائر ہونے کے بعد انہیں وزیر خزانہ کا مشیر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ ان کی جگہ عارف […]