خبرنامہ پاکستان

پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ اپنے وسائل سے لڑی ہے، دفترخارجہ

  • پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ اپنے وسائل سے لڑی ہے، دفتر خارجہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پاک امریکی اتحاد در حقیقت امریکی قومی سلامتی کے مقاصد پورے کرتا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹوئٹ اور امریکی انتظامیہ کی جانب سے پاکستان کا نام واچ […]

  • لندن فلیٹس: دستاویزات کی تصدیق میں غفلت برداشت نہیں: جسٹس (ر) جاوید اقبال

    لندن فلیٹس: دستاویزات کی تصدیق میں غفلت برداشت نہیں: جسٹس (ر) جاوید اقبال اسلام آباد: (ملت آن لائن) شریف خاندان کیخلاف شواہد اکٹھے کرنے کے معاملے پر سیکریٹری خارجہ کو نیب ہیڈکوارٹرز طلب کیا کیا چیئرمین نیب نے شریف خاندان کے خلاف شواہد اکٹھے کرنے کے معاملے پر سیکرٹری خارجہ کو نیب ہیڈ کوارٹرز طلب […]

  • اسمبلیوں کی مدت پوری ہوتے نہیں دیکھ رہا، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ

    اسمبلیوں کی مدت پوری ہوتے نہیں دیکھ رہا، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اسلام آباد:(ملت آن لائن) ایوان بالا میں ڈپٹی چیرمین سینیٹ مولانا غفور حیدری نے کہا ہے کہ وہ اسمبلیوں کی مدت پوری ہوتے نہیں دیکھ رہے۔ جمیعت علمائے اسلام (ف) کے رہنما اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ مولانا غفور حیدری کا کہنا ہے کہ اس […]

  • سٹون کرشنگ

    حدیبیہ ریفرنس کا مقصد ملزمان کو دباؤ میں لانا تھا، سپریم کورٹ

    حدیبیہ ریفرنس کا مقصد ملزمان کو دباؤ میں لانا تھا، سپریم کورٹ اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے حدیبیہ پیپر ملز کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔ سپریم کورٹ نے حدیبیہ پیپر ملز کیس کھولنے سے متعلق نیب کی اپیل پر اپنا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔ 36 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس […]

  • زبیدہ آپا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

    زبیدہ آپا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

    زبیدہ آپا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی کراچی:(ملت آن لائن) معروف شیف، میزبان اور ماہر امور خانہ داری زبیدہ آپا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، شرکا کا کہنا ہے کہ زبیدہ آپا جیسی بڑی شخصیت ہم سے جدا ہوگئیں، خوش اخلاق شخصیت کی مالک تھی۔ معروف شیف، میزبان اور ماہر امور خانہ داری […]

  • نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ میں تکمیل کا ایک اور سنگ میل عبور

    نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ میں تکمیل کا ایک اور سنگ میل عبور اسلام آباد:(ملت آن لائن) نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ میں تکمیل کا ایک اور سنگ میل عبور ہوگیا۔ ساڑھے 51 کلومیٹر طویل سرنگوں پر مشتمل واٹر وے سسٹم میں پانی کی بھرائی شروع کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں واقع […]

  • پاکستانی پبلشرز نےعالمی کتب میلے کا بائیکاٹ کردیا

    پاکستانی پبلشرز نےعالمی کتب میلے کا بائیکاٹ کردیا ئی دہلی:(ملت آن لائن) پاکستانی پبلشرز نے 6 سے 14 جنوری تک بھارت میں ہونے والے عالمی کتب میلے کا بائیکاٹ کردیا۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں 6 سے 14 جنوری تک عالمی کتب میلہ منعقد کیا جائے گا جس میں 40 ممالک سے پبلشرز شریک ہوں […]

  • اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق، درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

    اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق، درخواستیں سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد: (ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت دینے کیلئے 16 درخواستیں 10 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر کر دی ہیں۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے تارکین وطن کو ووٹ کی سہولت دینے سے متعلق درخواستوں […]