خبرنامہ پاکستان

صادق آباد کے 25 سالہ سجاد کیلئے دلہنیا جاپان سے پاکستان پہنچ گئی

  • صادق آباد کے 25 سالہ سجاد کیلئے دلہنیا جاپان سے پاکستان پہنچ گئی صادق آباد: (ملت آن لائن) فیس بک کی دوستی رنگ لے آئی، صادق آباد کے 25 سالہ سجاد کیلئے دلہنیا جاپان سے پاکستان پہنچ گئی اور گھر بسا لیا۔ سچ کہتے ہیں جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں اور جب بات ہو دوستی […]

  • شاہ زیب قتل کیس: عدالت نے صلح نامے کی تفصیلات طلب کرلیں

    شاہ زیب قتل کیس: عدالت نے صلح نامے کی تفصیلات طلب کرلیں کراچی:(ملت آن لائن) سیشن عدالت نے شاہ زیب قتل کیس میں فریقین کے درمیان صلح نامے کی تفصیلات طلب کرلیں۔ سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے شاہ زیب قتل کیس کے ملزم شاہ رخ جتوئی اور دیگر کی سزائیں کالعدم قرار دینے اور […]

  • شہید ذوالفقاربھٹو آج بھی عوام کے دلوں میں زندہ ہیں،بلاول بھٹو

    شہید ذوالفقاربھٹو آج بھی عوام کے دلوں میں زندہ ہیں،بلاول بھٹو کراچی:(ملت آن لائن) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ شہید ذوالفقاربھٹو آج بھی عوام کے دلوں میں زندہ ہیں، بھٹو نے جان قربان کی لیکن اپنے مشن پر سمجھوتہ نہیں کیا، قوم آج ذوالفقاربھٹوکی کمی شدت سے محسوس کر رہی […]

  • ڈولفن فورس کے خلاف

    ڈولفن فورس کے خلاف خواتین کو ہراساں کرنے کا مقدمہ درج

    ڈولفن فورس کے خلاف خواتین کو ہراساں کرنے کا مقدمہ درج لاہور:(ملت ان لائن) ڈولفن فورس کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی خواتین کو ہراساں کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ڈولفن فورس کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی خواتین کو ہراساں کرنے کا مقدمہ تھانہ صدر بیرونی میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سیفٹی […]

  • ایم کیوایم کے سابق رہنما کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

    ایم کیوایم کے سابق رہنما کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی کراچی:(ملت آن لائن) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیوایم کے سابق رہنما سلیم شہزاد کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں دہشت گردوں کے علاج و معالجے سے متعلق کیس کی […]

  • صدراوروزیراعظم کی ایئرمارشل(ر)اصغرخان کےانتقال پردلی تعزیت

    صدراوروزیراعظم کی ایئرمارشل(ر)اصغرخان کےانتقال پردلی تعزیت اسلام آباد (ملت آن لائن) صدر مملکت ممنون حسین نے ایئر مارشل (ر) اصغر خان کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اصغر خان انتہائی ایماندار اور بہادر شخصیت تھے۔ جمعہ کو اپنے تعزیتی بیان میں صدر مملکت نے کہا کہ اصغر خان نے قومی دفاع […]

  • پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقارعلی بھٹو

    پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقارعلی بھٹو کا 90 واں یوم پیدائش

    پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کا 90 واں یوم پیدائش لاہور:(ملت آن لائن) پاکستانی سیاست کا رخ تبدیل کرنے والی شخصیت اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کا آج 90 واں یوم پیدائش ہے۔ پاکستان کے پہلے منتخب وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو نے 5 جنوری 1928 […]

  • برٹش ورجن آئی لینڈ کا شریف خاندان کی تفصیلات فراہم کرنے سے انکار

    برٹش ورجن آئی لینڈ کا شریف خاندان کی تفصیلات فراہم کرنے سے انکار لندن:(ملت آن لائن)برٹش ورجن آئی لینڈ نے شریف خاندان کے حوالے سے تفصیلات فراہم کرنے سے انکار کردیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستانی حکام کی طرف سے بھیجی گئی درخواستیں ان کے قوانین کے مطابق نہیں۔ یہ انکشاف لندن میں جیو […]