خبرنامہ پاکستان

میجر اسحاق پر حملے میں ملوث دہشتگرد ہلاک

  • میجر اسحاق پر حملے میں ملوث دہشتگرد ہلاک راولپنڈی:(ملت آن لائن) سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے اعلامیے کے مطابق آپریشن کلاچی میں کیا گیا، ہلاک ہونے والے دہشت گرد میجر اسحاق پر حملے میں […]

  • وزیرجنگلات بلوچستان،

    وزیرجنگلات بلوچستان، سیکریٹری صحت سندھ کیخلاف انکوائری کا حکم

    وزیرجنگلات بلوچستان، سیکریٹری صحت سندھ کیخلاف انکوائری کا حکم اسلام آ باد۔:(ملت آن لائن) چیئرمین قومی احتساب بیورو جسٹس ( ر) جاوید اقبال نے بلوچستان کے وزیر جنگلات عبیداللہ جان بابت،سندھ کے سیکریٹری صحت ڈاکٹر فضل اللہ پیچوہو، سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کیخلاف کرپشن اوردیگرالزامات کی شکایات پرجانچ پڑتال کاحکم دے دیا […]

  • گوادر میں چینی فوجی اڈوں کا منصوبہ نہیں، پاکستان

    گوادر میں چینی فوجی اڈوں کا منصوبہ نہیں، پاکستان اسلام آباد:(ملت آن لائن) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں چین کے فوجی اڈے بنانے کا کوئی منصوبہ زیرغور نہیں اور نہ ہی گوادر یا اس کے نواحی علاقوں میں فوجی اڈے بنانے سے متعلق چین کی کوئی درخواست وصول ہوئی ہے۔ گزشتہ روز […]

  • الیکشن کمیشن کا سمندر

    الیکشن کمیشن کا سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کا تجربہ ناکام

    الیکشن کمیشن کا سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کا تجربہ ناکام اسلام آ باد۔:(ملت آن لائن) الیکشن کمیشن کو بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے پوسٹل بیلٹ اور ٹیلی ووٹنگ سے متعلق تجربات میں خاطر خواہ کامیابی نہیں مل سکی۔الیکشن کمیشن سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا آئینی حق دینے سے متعلق کوئی […]

  • زینب قتل کیس:

    سینیٹ کمیٹی کااجلاس؛ بائیو میٹرک سم کا معاملہ

    سینیٹ کمیٹی کااجلاس؛ بائیو میٹرک سم کا معاملہ آسلام آ باد:(ملت آن لائن) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ کی ذیلی کمیٹی نے ملک میں بائیو میٹرک سم کے معاملے پر ایف آئی اے اور نادرا کو اگلے اجلاس میں طلب کرلیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ کی ذیلی کمیٹی کا […]

  • سابق ائیرچیف مارشل (ر) اصغر خان انتقال کرگئے

    سابق ائیرچیف مارشل (ر) اصغر خان انتقال کرگئے

    سابق ائیرچیف مارشل (ر) اصغر خان انتقال کرگئے ایبٹ آباد:(ملت آن لائن) پاک فضائیہ کے سابق ائیر چیف مارشل (ر) اصغرخان انتقال کرگئے۔ پاکستان ائیرفورس کے سابق ائیرچیف مارشل (ر) اصغرخان صبح 6 بجے دل کا دورہ پڑنے سے وفات پاگئے۔ سابق ائیرچیف مارشل ریٹائرڈ اصغرخان چیسٹ انفیکشن کے باعث سی ایم ایچ راولپنڈی میں […]

  • امورخانہ داری کی ماہر زبیدہ آپا انتقال کرگئیں

    امورخانہ داری کی ماہر زبیدہ آپا انتقال کرگئیں

    امورخانہ داری کی ماہر زبیدہ آپا انتقال کرگئیں کراچی:(ملت آن لائن) ماہرامورخانہ داری اورمعروف شیف زبیدہ آپا حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئیں۔ ماہرامورخانہ داری زبیدہ طارق المعروف زبیدہ آپا کراچی میں انتقال کرگئیں، انہیں طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال لے جایا گیا تاہم حرکت قلب بند ہونے کے باعث وہ جانبرنہ ہوسکیں۔ زبیدہ […]

  • نوجوان نے قرانِ پاک حفظ کرنے کا آسان طریقہ بتا دیا

    نوجوان نے قرانِ پاک حفظ کرنے کا آسان طریقہ بتا دیا لاہور: (ملت آن لائن) محمد شلبی نامی 17 سالہ نوجوان نے صرف ایک سال کے عرصے میں آدھے سے زیادہ قرانِ پاک کو حفظ کر لیا تھا۔ انہوں نے اس حوالے سے اپنے تجربات مسلمانوں کے ساتھ شیئر کیے ہیں۔ امریکا میں مقیم نوجوان […]