خبرنامہ پاکستان

سانحہ بلدیہ:ملزم رحمان بھولا کی درخواستِ ضمانت مسترد

  • سانحہ بلدیہ:ملزم رحمان بھولا کی درخواستِ ضمانت مسترد کراچی:(ملت آن لائن) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کے مبینہ مرکزی ملزم رحمان بھولا کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے کیس کے مبینہ مرکزی […]

  • نوازشریف کیخلاف توہین عدالت کی انٹرا کورٹ اپیل خارج

    نوازشریف کیخلاف توہین عدالت کی انٹرا کورٹ اپیل خارج اسلام آباد:(ملت آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے نااہل وزیراعظم نوازشریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ابتدائی سماعت میں خارج کردی جبکہ درخواست گزاروں کا کہنا ہے کہ وہ فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کیخلاف توہین […]

  • امریکی صدر کا بیان افسوس ناک ہے، ڈاکٹرمصدق ملک

    امریکی صدر کا بیان افسوس ناک ہے، ڈاکٹرمصدق ملک اسلام آباد(ملت آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی اور مسلم لیگ (ن ) کے رہنما ڈاکٹرمصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان نے جس طرح دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بین الاقوامی طاقتوں کا ساتھ دینیکے جواب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان […]

  • پیپلزپارٹی نے تحریک

    پیپلزپارٹی نے تحریک التواء قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی

    پیپلزپارٹی نے تحریک التواء قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی اسلام آباد(ملت آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کے حوالے سے تحریک التواء قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی ہے ۔ بدھ کو پیپلز پارٹی کے ارکان قومی اسمبلی سید نوید قمر ، ڈاکٹر نفیسہ شاہ ، شازیہ […]

  • آئین مقدس دستاویز

    اعتراف جرم کے باوجودعمران خان صادق وامین قرار، نواز شریف

    اعتراف جرم کے باوجودعمران خان صادق وامین قرار، نواز شریف اسلام آباد(ملت آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ میرا سعودی عرب جانا کوئی عجوبہ نہیں، سعودی عرب پاکستان کا محبت کرنے والا دوست ملک ہے، معلوم نہیں یہاں کیوں بے پر کی […]

  • ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش

    ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اسلام آباد(ملت آن لائن) جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور بالائی علاقوں میں پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ […]

  • آپریشن ضرب عضب سے

    آپریشن ضرب عضب سے 3,37,915 خاندان اپنےعلاقوں میں پہنچ گئے

    آپریشن ضرب عضب سے 3,37,915 خاندان اپنےعلاقوں میں پہنچ گئے اسلام آباد (ملت آن لائن) آپریشن ضرب عضب سے متاثر ہونے والے عارضی طورپر بے گھر افراد کے تین لاکھ 37 ہزار 915 خاندان واپس اپنے علاقوں میں پہنچ گئے ہیں ، واپس جانے والے خاندانوں کو 25ہزار روپے کیش گرانٹ جبکہ 10ہزار روپے کرایہ […]

  • وفاقی حکومت صحت

    وفاقی حکومت صحت کے لئےاقدامات کررہی ہے، سرتاج عزیز

    وفاقی حکومت صحت کے لئےاقدامات کررہی ہے، سرتاج عزیز اسلام آباد(ملت آن لائن) ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ملک میں صحت کی سہولیات بہتر بنانے کے لئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کررہی ہے اور اس ضمن میں پلاننگ کمیشن ویژن 2025ء کے تحت پورے ملک میں اس شعبے […]