خبرنامہ پاکستان

مریم نواز دنیا کی 11 مضبوط ترین خواتین میں شمار

  • مریم نواز دنیا کی 11 مضبوط ترین خواتین میں شمار نیویارک: (ملت آن لائن) نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، 2017ء میں مریم نواز دنیا کی 11 باہمت اور طاقتور خواتین میں شامل ہیں۔ پاکستانی خواتین میں ان کا پہلا نمبر ہے۔ مریم نواز کی پاکستانی سیاست میں تیزی سے شہرت کی وجہ ان کا […]

  • انیس دسمبر سے بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات

    انیس دسمبر سے بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات اسلام آباد:(ملت آن لائن) ملک کے مختلف حصوں میں حالیہ بارشوں اور برف باری کے بعد موسم شدید سرد ہو گیا ہے۔ گزشتہ روز کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 4 جب کہ مری میں منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ادھر محکمہ موسمیات نے 19 […]

  • شہباز شریف کو بھی سیاست میں نہیں رہنے دیں گے: شیخ رشید

    شہباز شریف کو بھی سیاست میں نہیں رہنے دیں گے: شیخ رشید اوکاڑہ: (ملت آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے پاکستان تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف کو بھی سیاست میں نہیں رہنے دیں گے، جہاں عمران خان کا پسینے بہے گا، وہاں اپنا خون بہا دوں گا۔ […]

  • دسمبر 19سے ملک کے شمالی اور بالائی علاقوں میں بارشوں کا امکان

    دسمبر 19سے ملک کے شمالی اور بالائی علاقوں میں بارشوں کا امکان ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید سردی کی لہر برقرار جب کہ محکمہ موسمیات نے 19 دسمبر سے شمالی اور بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ ملک کے مختلف حصوں میں حالیہ بارشوں اور برف باری کے بعد موسم شدید سرد […]

  • مائی لارڈ کیا آپ کا بابا واٹس ایپ کالز بھی کیا کرتا تھا؟ مریم نواز

    مائی لارڈ کیا آپ کا بابا واٹس ایپ کالز بھی کیا کرتا تھا؟ مریم نواز سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے چیف جسٹس آف پاکستان کی تقریر پر طنزیہ ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مائی لارڈ کیا آپ کا بابا واٹس ایپ کالز بھی کیا کرتا تھا؟ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس […]

  • ملتان میں وکلا کا ساتھیوں کی رہائی کیلئے چوتھے روز بھی دھرنا جاری

    ملتان میں وکلا کا ساتھیوں کی رہائی کیلئے چوتھے روز بھی دھرنا جاری ملتان(ملت آن لائن)نیو جوڈیشل کمپلیس میں ہنگامہ آرائی کے الزام میں گرفتار 21 وکلا کی رہائی کے لئے وکیلوں کی جانب سے چوتھے روز بھی دھرنا جاری ہے۔ ملتان میں نیو جوڈیشل کمپلکیس میں ہنگامہ آرائی کے بعد وکلاء کی گرفتاریوں اور […]

  • کوئٹہ دھماکے کے بعد ملک بھر میں گرجا گھروں کی سیکورٹی ہائی الرٹ

    کوئٹہ دھماکے کے بعد ملک بھر میں گرجا گھروں کی سیکورٹی ہائی الرٹ اسلام آباد(ملت آن لائن)کوئٹہ میں چرچ پر حملے کے بعد وفاقی دارالحکومت سمیت ملک بھر کے تمام گرجا گھروں کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ کوئٹہ زرغون روڈ پر چرچ پر خودکش حملے میں 8 افراد جاں بحق جب کہ 25 […]

  • مسلم لیگ (ن) میں سیاست

    ن لیگ قیادت کا نیا ’’میثاق جمہوریت‘‘ تشکیل دینے کا فیصلہ

    ن لیگ قیادت کا نیا ’’میثاق جمہوریت‘‘ تشکیل دینے کا فیصلہ کراچی(ملت آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے ملک میں پارلیمانی نظام کو مربوط بنانے وسیاسی حالات کی بہتری کیلیے ایک نیا’’ میثاق جمہوریت ‘‘ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ (ن) لیگ کے صدر اورسابق وزیراعظم نواز شریف نے ملک میں سیاسی […]