خبرنامہ پاکستان

بلاول سے شادی کی خواہش لیے لڑکی گیلانی ہاؤس پہنچ گئی

  • بلاول سے شادی کی خواہش لیے لڑکی گیلانی ہاؤس پہنچ گئی ملتان(ملت آن لائن)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے شادی کی خواہش لیے لکڑ منڈی کی رہائشی خاتون کرن بلوچ چند دیگر خواتین کے ہمراہ گزشتہ روز گیلانی ہاؤس پہنچ گئی۔ کرن بلوچ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی خواہش […]

  • نواز شریف، صاحبزادی مریم نواز کے ہمراہ لندن سے پاکستان پہنچ گئے

    نواز شریف، صاحبزادی مریم نواز کے ہمراہ لندن سے پاکستان پہنچ گئے اسلام آباد(ملت آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف اپنی صاحبزادی مریم نواز کے ہمراہ لندن سے پاکستان پہنچ گئے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف قومی پرواز کے ذریعے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے اور جاتی امرا پہنچنے پر ان کی گاڑی پر پھول نچھاور کر […]

  • پی ٹی آئی کور کمیٹی کا جنرل سیکریٹری کا عہدہ خالی رکھنے کا فیصلہ

    پی ٹی آئی کور کمیٹی کا جنرل سیکریٹری کا عہدہ خالی رکھنے کا فیصلہ اسلام آباد(ملت آن لائن)سپریم کورٹ کی جانب سے جہانگیر ترین کو تاحیات نا اہل قرار دیے جانے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کا اجلاس چیئرمین عمران خان کی سربراہی میں ہوا جس میں نظر ثانی […]

  • نئے پاکستان کے سفر میں جہانگیر ترین ہمیشہ میرے شانہ بشانہ رہیں گے، عمران خان

    نئے پاکستان کے سفر میں جہانگیر ترین ہمیشہ میرے شانہ بشانہ رہیں گے، عمران خان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پارٹی کے سابق سیکریٹری جنرل جہانگیر ترین کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا […]

  • اسحاق ڈار کے ضامن کی جائیداد قرقی کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

    اسحاق ڈار کے ضامن کی جائیداد قرقی کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیر خزانہ کے ضامن احمد علی قدوسی نے جائیداد قرقی کا حکم کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔ درخواست گزار کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار کی غیرحاضری میں بدنیتی کا دخل نہیں، احتساب عدالت کی […]

  • عمران خان ڈاکووں کا سرغنہ ہے،عابد شیرعلی

    عمران خان ڈاکووں کا سرغنہ ہے،عابد شیرعلی فیصل آباد:(ملت آن لائن) وزیرمملکت بجلی عابد شیرعلی کا کہنا ہے کہ عمران خان ڈاکووں کا سرغنہ ہے، سپریم کورٹ نےعمران خان کا اےٹی ایم بندکردیا، اس نےٹیکس چوروں کےپیسے دھرنے میں لگائے اب حساب دینے کا وقت آگیا ہے۔ فیصل آباد میں وزیرمملکت برائے توانائی عابد شیرعلی […]

  • کراچی سرکلرریلوےکا معاملہ اب ٹریک پرآگیا ہے، سعد رفیق

    کراچی سرکلرریلوےکا معاملہ اب ٹریک پرآگیا ہے، سعد رفیق کراچی:(ملت آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ کراچی سرکلر ریلوے کا معاملہ اب ٹھیک ٹریک پر آگیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ حکومتوں کو کام نہ کرنے دیا جائے اور ٹانگیں کھینچی […]

  • پی ٹی آئی کے پاس گالم گلوچ کے سوا کچھ نہیں ہے: خرم دستگیر خان

    پی ٹی آئی کے پاس گالم گلوچ کے سوا کچھ نہیں ہے: خرم دستگیر خان گوجرانوالہ: (ملت آن لائن) وزیردفاع نے پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پی ٹی آئی کے پاس گالم گلوچ کے سوا کچھ بھی نہیں ہے، عمران خان آئندہ انتخابات میں کیا لیکر عوام کے پاس جائیں گے […]