خبرنامہ پاکستان

لاہور: مغل پورہ میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

  • لاہور: مغل پورہ میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق لاہور:(ملت آن لائن) مغل پورہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ لاہور کے علاقے مغل پورہ میں رام گڑھ موڑ کے قریب نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد […]

  • خیبرپختونخوا میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں

    خیبرپختونخوا میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں پشاور:(ملت آن لائن)سانحہ آرمی پبلک اسکول کو آج تین سال بیت چکے ہیں اور اس دوران 1584 دہشت گرد گرفتارکئے گئے جبکہ 167 ایسے خطرناک دہشت گرد بھی گرفتار یا مارے جا چکے ہیں جن کے سروں کی قیمت مقرر کی گئی تھی۔ 16 دسمبر 2014 کو […]

  • ضمنی چالان میں فاروق ستارمجرم قرار

    ضمنی چالان میں فاروق ستارمجرم قرار کراچی:(ملت آن لائن) پولیس نے 22 اگست 2016 کوہونے والی اشتعال انگیز تقریر اور میڈیا ہاؤس پر کئے گئے حملے سے متعلق کیس میں ضمنی چالان پیش کردیا ہے جس میں فاروق ستار اور عامر خان کومجرم قراردیا گیا ہے۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں […]

  • عمران خان ایماندار انسان ہے، پرویزمشرف

    عمران خان ایماندار انسان ہے، پرویزمشرف اسلام آباد:(ملت آن لائن) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ عمران خان ایماندار انسان ہے جب کہ مسلم لیگ ن کو ملکی سیاست سے نکال دینا ضروری ہو گیا ہے۔ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ عمران خان ایماندار انسان ہے، وہ سیاسی غلطی تو کر سکتا […]

  • نوازشریف نےشخصی آمریت مسلط کرنےکی کوشش کی، بلاول بھٹو

    نوازشریف نےشخصی آمریت مسلط کرنےکی کوشش کی، بلاول بھٹو ملتان:(ملت آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ نوازشریف نے ایوان کی بے توقیری کی جب کہ جمہوریت اور پارلیمنٹ کی کمزوری کے ذمہ بھی نوازشریف ہیں۔ ملتان میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ نوازشریف […]

  • شیخوپورہ: خیبر میل کی 9 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

    شیخوپورہ: خیبر میل کی 9 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں شیخوپورہ: (ملت آن لائن) کالا شاہ کاکو ریلوے اسٹیشن کے قریب خیبر میل کی 9 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، حادثے میں متعدد افراد معمولی زخمی ہوئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریلوے ذرائع کے مطابق خیبر میل […]

  • ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم آج بھی سرد اور خشک رہے گا

    ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم آج بھی سرد اور خشک رہے گا لاہور: (ملت آن لائن) ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم آج بھی سرد اور خشک رہے گا تاہم مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر بادل برسنے کے ساتھ پہاڑوں پربرفباری کی پیشگوئی ہے۔ کراچی میں سردی کی شدت برقرار ہے، گزشتہ […]

  • سقوط ڈھاکہ: 46 سال بیت گئے

    سقوط ڈھاکہ: 46 سال بیت گئے لاہور:(ملت آن لائن) سولہ دسمبر 1971ء پاکستان کی تاریخ کا وہ منحوس دن ہے کہ جب بھارت کی سازشوں اور کچھ اپنوں کی بے وفائی سے اسلامی دنیا کا سب سے بڑا ملک دو لخت ہو گیا۔ بلاشبہ اس دن کا سورج ہمیں شرمندگی اور پچھتاوے کا احساس دلاتے […]