خبرنامہ پاکستان

تحریک انصاف کی ریڑھ کی ہڈی جہانگیر ترین نااہل، ناز بلوچ

  • تحریک انصاف کی ریڑھ کی ہڈی جہانگیر ترین نااہل، ناز بلوچ کراچی: (ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والی خاتون سیاستدان ناز بلوچ نے جہانگیر ترین کی نا اہلی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ انتظار میں ہیں کہ کب پی […]

  • لندن: نواز شریف اور مریم نوازآج پاکستان روانہ ہونگے

    لندن: نواز شریف اور مریم نوازآج پاکستان روانہ ہونگے لاہور: (دنیا نیوز) سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز آج لندن سے پاکستان روانہ ہونگے،ان کے ہمراہ مسلم لیگ ن کے رہنماء زبیر گل بھی پاکستان آئیں گے۔ دوسری جانب میاں شہباز شریف مزید دو دن لندن قیام کریں گے۔ […]

  • آپریشن رد الفساد کے تحت 21 دہشت گرد اور سہولت کار گرفتار

    آپریشن رد الفساد کے تحت 21 دہشت گرد اور سہولت کار گرفتار راولپنڈی: (ملت آن لائن) ملک بھر میں جاری آپریشن رد الفساد کے تحت 21 دہشت گرد اور سہولت کار گرفتار، ٹینک شکن بارودی سرنگوں سمیت بڑی تعداد میں اسحلہ و بارود برآمد کر لیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس […]

  • پاک امریکہ ملکر کام کر رہے ہیں، اعزازچوہدری

    پاک امریکہ ملکر کام کر رہے ہیں، اعزازچوہدری اسلام آباد:(ملت آن لائن)امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات کو دوبارہ ٹریک پر لانے کی غرض سے ’’مشترکہ بنیادیں‘‘تلاش کرنے کیلئے ملکر کام کر رہے ہیں۔ گزشتہ روز پاکستانی قونصلیٹ نیو یارک میں پاکستانی صحافیوں […]

  • اقتصادی رابطہ

    حکومت اپنی مدت ہرصورت پوری کرے گی: وزیراعظم

    حکومت اپنی مدت ہرصورت پوری کرے گی: وزیراعظم مظفر آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت اپنی مدت پوری کرے گی اور کارکردگی کی بنیاد پر عوامی تائید سے 2018ء کے عام انتخابات میں ایک بار پھر حکومت بنائے گی، کسی سازش سے خوفزدہ نہیں، […]

  • ایک قانون کےدوترازونہیں ہوسکتے: مریم اورنگزیب

    ایک قانون کےدوترازونہیں ہوسکتے: مریم اورنگزیب اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ایک قانون کے 2 ترازو نہیں ہو سکتے۔ پاناما فیصلے میں سپریم کورٹ کی جانب سے جو معیار بنایا گیا، اس فیصلے میں اس کی نفی کی گئی۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان […]

  • اےٹی ایم آؤٹ آف آرڈر، بلاول بھٹو کا ٹوئٹ

    اےٹی ایم آؤٹ آف آرڈر، بلاول بھٹو کا ٹوئٹ کراچی:(ملت آن لائن) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ اے ٹی ایم آؤٹ آف آرڈر ۔ سپریم کورٹ کی جانب سے تحریک انصاف کے سیکٹریری جنرل جہانگیر ترین کو نااہل قرار دیئے جانے پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے سماجی […]

  • عمران خان ٹیکس چورہیں انہوں نےاثاثےچھپائے؛ دانیال عزیز

    عمران خان ٹیکس چور ہیں انہوں نےاثاثےچھپائے؛ دانیال عزیز اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی وزیر نجکاری دانیال عزیز نے کہا ہے کہ عمران خان ٹیکس چور ہیں انہوں نے اثاثے چھپائے‘ وہ اعتراف جرم کر چکے ہیں‘ مختلف ٹی وی چینلز پر آج صبح سے تبصرے کئے جارہے ہیں کہ عمران خان کے پاس پبلک […]