خبرنامہ پاکستان

سپریم کورٹ نے نیب کی اپیل مستردکر دی

  • سٹون کرشنگ

    سپریم کورٹ نے نیب کی اپیل مستردکر دی اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب کو حدیبیہ پیپر ملز کیس دوبارہ کھولنے کی اجازت نہیں دی، عدالت نے نیب کی اپیل مسترد کرتے ہوئے کہا کہ عدالت نیب کےدلائل سےمطمئن نہیں ہوئی۔ سپریم کورٹ میں جسٹس مشیرعالم کی سربراہی میں تین رکنی […]

  • گلگت بلتستان؛عوام کی فلاح کیلئےکام جاری ہیں،حافظ حفیظ الرحمن

    گلگت بلتستان؛عوام کی فلاح کیلئےکام جاری ہیں،حافظ حفیظ الرحمن گلگت:(ملت آن لائن)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت نے گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں،گلگت سیوریج پلانٹ کا منصوبہ 2019ء سے قبل مکمل کرایا جائے […]

  • چترال میں برف باری سے کاروبار زندگی ٹھپ

    چترال میں برف باری سے کاروبار زندگی ٹھپ چترال:(ملت آن لائن) چترال کے مضافاتی علاقے سینگور، بلچ، شاہ میران اوردیہہ میں جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب برف باری ہوئی،پہاڑوں پر دو فٹ سے زیادہ برف پڑی جبکہ میدانی علاقے میں ایک انچ تک برف ریکارڈ کی گئی ، برف باری کی وجہ سے سردی […]

  • کشمیری حریت رہنماؤں کا صوفی اکبر کو خراج عقیدت

    کشمیری حریت رہنماؤں کا صوفی اکبر کو خراج عقیدت سرینگر:(ملت آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماؤں اور تنظیموں نے ممتاز آزادی پسند رہنماصوفی محمد اکبر کو ان کی برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محمد اعظم انقلابی، محمد مصدق عادل ، غلام نبی زکی، بشیر احمد بٹ، عبدالرشید مغلو ، […]

  • مقبوضہ کشمیر،غیرقانونی نظربندیوں کی مذمت؛تحریک مزاحمت

    مقبوضہ کشمیر،غیرقانونی نظربندیوں کی مذمت؛تحریک مزاحمت سرینگر؛(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں اسلامک پولیٹیکل پارٹی نے بھارتی پولیس کی طرف سے اپنے چیئرمین محمد یوسف نقاش کی گرفتاری کی سخت مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اسلامک پولیٹیکل پارٹی کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان کہا کہ محمد یوسف نقاش کو 14دسمبر کو […]

  • میرواعظ کی اوآئی سی کومبارک باد

    میرواعظ کی اوآئی سی کومبارک باد سرینگر:(ملت آن لائن)مقبوضہ کشمیرمیں حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے اسلامی تعاون تنظیم کی طرف سے مشرقی بیت المقدس کو فلسطین کا دارلحکومت قراردینے کے اعلامیہ کی توثیق کرتے ہوئے او آئی سی کو اس جرات مندانہ اور تاریخی فیصلے پر کشمیری عوام کی طرف سے […]

  • سیدعلی گیلانی کو نوٹس جاری کرنے کی مذمت

    سیدعلی گیلانی کو نوٹس جاری کرنے کی مذمت سرینگر:(ملت آن لائن)مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارتی انفورسمنٹ ایجنسی کی طرف سے حریت چیئرمین سید علی گیلانی کو نوٹس جاری کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حریت قیادت بالخصوص سید علی گیلانی کو جعلی اور جھوٹے مقدمات میں ملوث کر کے مرعوب […]

  • حریت رہنماؤں کی گھروں، تھانوں اورجیلوں میں نظر بندی

    حریت رہنماؤں کی گھروں، تھانوں اورجیلوں میں نظر بندی سرینگر:(ملت آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی انتظامیہ نے مشترکہ مزاحمتی قیادت کی طرف سے جمعہ کو ریلی اور اسلام آباد قصبے میں عوامی اجتماع کو روکنے کیلئے سرینگر اور اسلام آباد میں سخت پابندیاں عائد کر دی ہیں۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مقبوضہ علاقے میں بڑھتی […]