خبرنامہ پاکستان

این اے 125 دھاندلی کیس: سماعت غیرمعینہ مدت کیلئےملتوی

  • این اے 125 دھاندلی کیس: سماعت غیرمعینہ مدت کیلئےملتوی اسلام آباد: (ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے این اے 125 لاہور میں دوبارہ انتخاب کے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کیخلاف خواجہ سعد رفیق کی اپیل پر سماعت بغیر کارروائی غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کر دی۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے […]

  • صدر مملکت آج اہم بیان دیں گے

    صدر مملکت آج اہم بیان دیں گے اسلام آباد: (ملت آن لائن) صدر مملکت ممنون حسین آج قومی صورتحال پر اہم بیان دیں گے۔ صدر مملکت کا بیان ساڑھے گیارہ بجے کے بعد پی ٹی وی پر نشر ہوگا۔ صدر مملکت موجودہ ملکی صورتحال کے حوالے سے اظہار خیال کریں گے اور اس حوالے سے […]

  • پشاور، چترال، دیر اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

    پشاور، چترال، دیر اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے اسلامآباد:(ملت آن لائن) پشاور، چترال، دیر اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق پشاور، چترال، دیر اور گردو نواح میں 4.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ […]

  • پنجاب میں سردی کی شدید لہر

    پنجاب میں سردی کی شدید لہر لاہور:(ملت آن لائن) ملک کے بیشتر علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں صبح کے وقت دھند نے ڈیرے ڈال لئے۔ موٹر وے حدنگاہ کم ہونے کے باعث کئی مقامات پر بند رہی۔ اوکاڑہ، گوجرہ، وہاڑی، خانیوال، راجن پور اور پنجاب کے […]

  • پشاور: پی ٹی وی سنٹرمیں لگی آگ پرقابو پا لیا گیا

    پشاور: پی ٹی وی سنٹر میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا پشاور: (ملت آن لائن) ترجمان ریسکیو کے مطابق پاکستان ٹیلی ویژن سنٹر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ نے بلڈنگ کے ایک حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو کی 8 گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور ساڑھے […]

  • ایم کیو ایم پاکستان کے رکن شاہد پاشا زیرحراست

    ایم کیو ایم پاکستان کے رکن شاہد پاشا زیرحراست کراچی: (ملت آن لائن) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما شاہد پاشا ایک بار پھر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مہمان بن گئے۔ شاہد پاشا کو نیشنل اسٹیڈیم کے قریب سے سادہ لباس اہلکاروں نے حراست میں لیکر نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا […]

  • پی آئی اے کا امریکی روٹ بحال

    پی آئی اے کا امریکی روٹ بحال اسلام آباد: (ملت آن لائن) ذرائع کے مطابق اٹھائیس اکتوبر 2017 کو ختم ہونے والے امریکا کا فلائٹ آپریشن بحال کر کے بکنگ شروع کر دی گئی ہے جبکہ پہلی پرواز یکم جنوری 2018 کو اڑان بھرے گی۔ ذرائع نے بتایا کہ آپریشن وزیراعظم کے مشیر برائے ہوابازی […]

  • کوئی تو بات تو ہے ضرور: پرویز رشید

    کوئی تو بات تو ہے ضرور: پرویز رشید لاہور:(ملت آن لائن) پرویز رشید کا کہنا تھا کہ محلاتی سازشوں نے زور پکڑا تو اثرات سیاست پر ہی نہیں معیشت پر بھی ہوں گے، فیصلے بیلٹ پیپر کے ذریعے ہی کارگر ہو سکتے ہیں، طاقت کے ذریعے فیصلے منوانے کا رجحان خطرناک ہو گا۔ پرویز رشید […]