خبرنامہ پاکستان

متحدہ نے11 اراکین اسمبلی کیخلاف ریفرنس دائر کردیا

  • متحدہ نے11 اراکین اسمبلی کیخلاف ریفرنس دائر کردیا کراچی: (ملت آن لائن) ایم کیو ایم پاکستان نے پارٹی چھوڑنے پر گیارہ اراکین اسمبلی کے خلاف ریفرنس الیکشن کمیشن میں دائر کر دیا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان نے 9 صوبائی جبکہ 2 ارکان قومی اسمبلی کے خلاف ریفرنس دائر کرتے ہوئے کہا ہے کہ رکن […]

  • اسلام کو ختم کرنا

    متحدہ مجلس عمل کا قیام وقت کی ضرورت ہے: فضل الرحمان

    متحدہ مجلس عمل کا قیام وقت کی ضرورت ہے: فضل الرحمان کراچی:(ملت آن لائن) شہر قائد کے علاقے محمود آباد میں علماء کنونشن سے خطاب کے دوران مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ہر دور کی سیاست میں علماء کا کردار اہم رہا ہے، علماء کو عوامی مسائل کے حل، فرقہ واریت اور نفرتوں کے […]

  • عمران خان سے رابطہ خوش آئند ہے، انیس قائم خانی

    عمران خان سے رابطہ خوش آئند ہے، انیس قائم خانی کراچی: (ملت آن لائن) کراچی کی سیاست میں نئی ہلچل شروع ہو گئی۔ عمران خان اور مصطفیٰ کمال کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو ہوئی ہے۔ گفتگو کے دوران مجموعی سیاسی صورتحال اور بالخصوص کراچی کی صورتحال پر بات ہوئی۔ دونوں رہنماؤں کی جلد ملاقات بھی […]

  • اسحاق ڈار کو انٹرپول کے ذریعے وطن لانے کا فیصلہ

    اسحاق ڈار کو انٹرپول کے ذریعے وطن لانے کا فیصلہ اسلام آباد: (ملت آن لائن) چیئرمین نیب جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں اسحاق ڈار کو انٹر پول کے ذریعے وطن لانے کا فیصلہ کیا گیا۔اسحاق ڈار کے ریڈ وارنٹ جاری کرکے وطن واپس لایا جائے گا۔ اعلامیے کے […]

  • اندازِ جہاں از اسد اللہ غالب

    اٰم ایم اے کے احیا کا خوش ائند فیصلہ….اسداللہ غالب

    میں مولانا شاہ احمد نورانی مرحوم و مغفور کا بے حد مداح ہوں۔ ان سے ایک تعلق تو سیاست دان ا ور متبحردینی عالم کے توسط سے تھا، دوسرا لاہور میں ان کے میز بان پیر اعجاز احمد ہاشمی کے ہاں جب بھی وہ تشریف لاتے تو میری ان سے خصوصی ملاقات ہوتی۔ ایم ایم […]

  • اب سب کی باری آئے گی، عمران خان کوکو پیغام گیا

    اب سب کی باری آئے گی، عمران خان کوکو پیغام گیا چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو جب عدالت نے جے آئی ٹی میں گھسیٹا تو کرپٹ مافیا کو پیغام گیا کہ اب سب کی باری آئے گی۔ کراچی بار کی تقریب میں وکلا سے خطاب کرتے […]

  • کوئی خطرہ نہیں، شاہد خاقان

    کوئی خطرہ نہیں، شاہد خاقان لندن:(ملت آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف حسن نواز کے دفتر پہنچے۔ حسن نواز اور مریم نواز بھی ان کے ہمراہ تھے۔ صحافیوں نے نواز شریف کی آمد پر ان سے استفسار کیا کہ کیا آج کوئی اہم فیصلہ متوقع ہے؟ نواز شریف نے جواب دینے کی بجائے صرف […]

  • وزیراعظم کی لندن میں میاں نواز شریف سے اہم ملاقات

    وزیراعظم کی لندن میں میاں نواز شریف سے اہم ملاقات لندن:(ملت آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی لندن میں سابق وزیر اعظم نوازشریف سے اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں شہبازشریف، خواجہ آصف، حسن نواز اور مریم نواز بھی موجود ہیں۔ یہ ملاقات نوازشریف کے صاحب زادے کے دفتر میں ہوئی۔ سابق وزیر اعظم میاں […]