خبرنامہ پاکستان

پارہ نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا،ایک فٹ تک برفباری

  • پارہ نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا،ایک فٹ تک برفباری اسلام آباد/ لاہور/مالاکنڈ /کراچی(ملت آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دھوپ نکلنے سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے ،سردی کی شدت میں کمی ہو گئی جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، پشاور ڈویژن، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چندمقامات پر مزید […]

  • الیکشن کمیشن کا سمندر

    شوکازنوٹس کی کاپی کہاں ہے؟: چیف الیکشن کمشنر

    شوکاز نوٹس کی کاپی کہاں ہے؟: چیف الیکشن کمشنر اسلام آباد:(ملت آن لائن) الیکشن کمیشن نے پارٹی بدلنے پر نا اہلی سے متعلق کیس میں ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرہ سے 26 دسمبر تک جواب طلب کر لیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس سردار رضا کی سربراہی میں کمیشن نے ارشد وہرہ کی نا اہلی […]

  • سانحہ تربت کیس:عدلیہ کندھا دینے کو تیار؛ سپریم کورٹ

    سانحہ تربت کیس:عدلیہ کندھا دینے کو تیار؛ سپریم کورٹ اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے سانحہ تربت ازخود نوٹس کیس میں ڈی جی ایف آئی اے اور صوبائی حکومت سے انسداد انسانی سمگلنگ سے متعلق تفصیلی رپورٹس طلب کر لیں۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے بلوچستان کے علاقوں […]

  • شہید ڈی آئی جی اورایس ایس پی آپریشنزمیڈل دینے کا فیصلہ

    شہید ڈی آئی جی اورایس ایس پی آپریشنزمیڈل دینے کا فیصلہ پشاور:(ملت آن لائن) خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے شہید ڈی آئی جی اشرف نور کو خراج قائداعظم پولیس میڈل اور ایس ایس پی آپریشنز سجاد خان کو پولیس میڈل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا پولیس کے بہادر افسران و اہلکاروں کو انعامات […]

  • پونے 6ارب روپے کی کرپشن کامقدمہ

    پونے 6ارب روپے کی کرپشن کامقدمہ کراچی:(ملت آن لائن) محکمہ اطلاعات سندھ میں پونے چھ ارب روپے کی کرپشن کے مقدمے میں آج بھی شرجیل میمن اور دیگر پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی جبکہ احتساب عدالت نے ملزمان کواثر ورسوخ کے استعمال سے بازرہنے کی وارننگ دے دی۔ محکمہ اطلاعات سندھ میں پانچ ارب […]

  • اقوام متحدہ فلسطین پراسرائیل کاغاصبانہ قبضہ ختم کرائے‘ میرواعظ

    اقوام متحدہ فلسطین پراسرائیل کاغاصبانہ قبضہ ختم کرائے‘ میرواعظ سری نگر:(ملت آن لائن) کشمیری حریت رہنما میرواعظ عمرفاروق کا کہنا ہے کہ خود مختار فلسطین ہی مسلم امہ کے لیے قابل قبول حل ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے پیغام میں کہا کہ اوآئی سی کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں، اقوام متحدہ […]

  • آصف زرداری اورایم کیوایم سےنجات کاوقت آگیا؛ عمران خان

    آصف زرداری اورایم کیوایم سےنجات کاوقت آگیا؛ عمران خان کراچی:(ملت آن لائن) چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کے حواریوں اور بانی ایم کیو ایم کی باقیات سے نجات کا وقت آن پہنچا ہے۔ کراچی میں چیرمین تحریک انصاف عمران خان سے پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل نے ملاقات […]

  • ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا،سعدرفیق

    ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا،سعدرفیق کوئٹہ/ لاہور:(ملت آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ سبی ہرنائی ریلوے سیکشن کو بحال کردیا ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے سبی ہرنائی ریلوے سیکشن کو بحال کردیا جس کا آج افتتاح کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا ژوب سیکشن کی فزیبلٹی تیار کرلی […]