خبرنامہ پاکستان

ملتان: جوڈیشل کملپلیکس میں ہنگامہ

  • ملتان: جوڈیشل کملپلیکس میں ہنگامہ ملتان: (ملت آن لائن) گذشتہ روز وکلاء کی بڑی تعداد نے نیو جوڈیشل کملپلیکس میں سہولیات کے فقدان کے خلاف احتجاج کیا اور توڑ پھوڑ کی، جس پر مشتعل وکلاء کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمے میں دہشت گردی اور دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں۔ مقدمے […]

  • کراچی: پولیس تشدد سے 55 سالہ شخص جاں بحق

    کراچی: پولیس تشدد سے 55 سالہ شخص جاں بحق کراچی:(ملت آن لائن) شہر قائد کے علاقے کورنگی میں پولیس کے مبینہ تشدد سے پچپن سالہ فرید عالم جاں بحق ہو گیا۔ پولیس گردی کا یہ واقعہ کورنگی میں پیش آیا، جہاں رات گئے پولیس نے چھاپہ مارا اور نوجوان کو حراست میں لینے کی کوشش […]

  • لاہور: سرچ آپریشن، 7 افراد زیر حراست

    لاہور: سرچ آپریشن، 7 افراد زیر حراست لاہور: (ملت آن لائن) پولیس کے مطابق سرچ آپریشن نواں کوٹ، شیراکوٹ، سول لائنز، ریس کورس، مزنگ اور کینٹ ڈویژن کے علاقوں میں کیا گیا۔ سرچ آپریشن کے دوران شہریوں کی بائیومیٹرک تصدیق اور شناختی کوائف کی جانچ پڑتال کی گئی۔ اس موقع پر چینی قونصل خانے، تعلیمی […]

  • ایم ایم اے بحال

    ایم ایم اے بحال کراچی:(ملت آن لائن) مولانا فضل الرحمان، سراج الحق اور اویس نورانی ایک ہو گئے۔ کراچی کی بیٹھک میں متحدہ مجلس عمل بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ مولانا شاہ احمد نورانی مرحوم کی رہائشگاہ پر ہونے والے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے اویس نورانی نے کہا کہ […]

  • اندازِ جہاں از اسد اللہ غالب

    ملین مارچ اور دھرنا سیاست کے آئن اسٹائن سے مکالمہ….اسداللہ غالب

    ملین مارچ اور دھرنا سیاست کے آئن اسٹائن سے مکالمہ….اسداللہ غالب میر العظیم شش جہات شخصیت ہیں، ان کے والد محترم فضل عظیم میرے ساتھ اردو ڈائجسٹ کے ایگزیکٹو منیجر تھے مگر یکایک وہ قلم کار اور تلخیص کار بن گئے۔ صدر نکسن کی یاداداشتیں شائع ہوئیں، میںنے ان سے فرمائش کی کہ وہ مجھے […]

  • پاکستان نے ای پاسپورٹ کا اجراء کردیا؛ احسن اقبال

    پاکستان نے ای پاسپورٹ کا اجراء کردیا؛ احسن اقبال اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان نے ای پاسپورٹ کا اجراء کر دیا ہے، جس سے بین الاقوامی دنیا میں اس کی ساکھ بحال ہو گی، اس سے قبل 2004ء میں مشینری پاسپورٹ کا آغاز کیا گیا تھا۔ […]

  • امریکہ کی جانب سے11بکتربند گاڑیاں فراہم

    امریکہ کی جانب سے11بکتربند گاڑیاں فراہم اسلام آباد(ملت آن لائن)امریکی حکومت کی جانب سے پاکستانی پولیس کو دہشت گردی اور عسکریت پسندی کے خلاف لڑنے کیلئے 28 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی گیارہ بکتر بند گاڑیوں فراہم کر دی گئیں۔ بدھ کو امریکی سفارتخانے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے قائم مقام معاون سیکرٹری […]

  • مسئلہ کشمیرپرتمام سیاسی جماعتیں ایک ہیں؛ راجہ ظفرالحق

    مسئلہ کشمیرپرتمام سیاسی جماعتیں ایک ہیں؛ راجہ ظفرالحق اسلام آباد:(ملت آن لائن) قائد ایوان سینیٹ سینیٹر راجہ محمد ظفرالحق نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے حوالے سے پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں ایک موقف پر قائم ہیں، مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیر ی عوام کی اُمنگوں کے مطابق حل […]