خبرنامہ پاکستان

کسی پیشگی شرط کے بغیر بھارت کے ساتھ ضبط و تحمل اور ذمہ داری کے تمام اقدامات پر بات چیت کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

  • نیویارک ۔ 21 ستمبر (ملت نیوز…اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم بھارت کے ساتھ کسی بھی فورم پر یا کسی بھی شکل میں اور کسی بھی پیشگی شرط کے بغیر ضبط و تحمل اور ذمہ داری کے تمام اقدامات پر بات چیت کیلئے تیار ہیں۔ بدھ کو اقوام متحدہ […]

  • وزیراعظم محمد نواز شریف کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے چوتھا خطاب

    ملت نیوز… نیویارک ۔ 21 ستمبر (ملت نیوز…اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے چوتھا خطاب کیا۔ بدھ کو وزیراعظم نواز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے چوتھی بار خطاب میں مسئلہ کشمیر کے حل کی ضرورت پر زور دیا۔

  • دنیا مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم پرتوجہ دے، وزیراعظم کا جنرل اسمبلی میں‌ خطاب

    نیویارک (ملت نیوز) وزیراعظم نوازشریف نے کہاکہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم پردنیاتوجہ دے ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان دہشتگردی کاشکارہے ۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کہاکہ بھارت کی پیشگی شرائط مذاکرات میں رکاوٹ ہیں ۔انہوں نے کہاکہ بھارت کی آٹھ لاکھ فوج معصوم کشمیریوں پرظلم ڈھارہی ہے لیکن اس سے کشمیری عوام کے حوصلے […]

  • منی لانڈرنگ کیس؛ اسکاٹ لینڈ یارڈ کو 5 اکتوبر تک ثبوت جمع کرانے کا حکم

    لندن:(آئی این پی) عدالت نے اسکاٹ لینڈ یارڈ کو منی لانڈنگ کیس میں ملزمان کے خلاف 5 اکتوبر تک ثبوت جمع کرانے کا حکم دے دیا ہے- لندن کی عدالت میں منی لانڈنگ کیس میں ضبط کی گئی رقم کی واپسی کے لیے ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین، سرفراز مرچنٹ، طارق میر اور […]

  • آرمی چیف سے اسحاق ڈارکی ملاقات

    اسلام آباد:(اے پی پی) آرمی چیف راحیل شریف سےوزیر خزانہ نے ملاقات کی جس میں پاک افغان بارڈر مینجمنٹ سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف راحیل شریف سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملاقات کی، جس میں مالی […]

  • کیا ہی اچھا ہوتا کہ عمران خان بھارتی جارحیت کےخلاف مارچ کرتے، برجیس طاہر

    اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے عمران خان کی طرز سیاست پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدقسمتی سے عمران خان ملک میں انتشار اور تشدد کی سیاست کو ہوا دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج ملک کو […]

  • علاقائی تعاون میں اضافےکےلیےپاکستان پرعزم ہے،سپیکرقومی اسمبلی

    اسلا م آباد (آئی این پی) سپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان ایشیا اور اس سے باہر علاقائی تعاون اور رابطوں کو مزید مستحکم بنانے کے لیے پر عزم ہے ۔انہوں نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ پاک۔ چین مثالی دوستی کا مظہراور تر قی کے تمام شعبوں میں […]

  • بھارت سی پیک منصوبےکوناکام بنانےکی کوشش کررہا ہے؛ وزیراعظم آ زاد کشمیر

    لاہور(آئی این پی) وزیراعظم آ زاد کشمیر راجا فاروق حیدر نے کہا ہے کہ بھارت سی پیک منصوبے کو ناکام بنانے کی کوشش کر رہا ہے ‘پاکستان اوربھارت میں جنگ سے دونوں کو نقصان ہوگا مگر بھارت جنگ کے معاملے میں ہم سے خوفزدہ ہے‘بھارت کو مجبورکر دیا جائیگا وہ کشمیر سے نکل جائے ‘کشمیر […]