خبرنامہ پاکستان

قومی اسمبلی کا اہم اجلاس 26 ستمبر کو طلب کرلیا گیا

  • اسلام آباد (آئی ا ین پی) قومی اسمبلی کا اہم اجلاس 26 ستمبر بروز پیر کو طلب کرلیا گیا‘ مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ صورتحال اور بھارت کی جانب سے اشتعال انگیزی کا معاملہ زیر بحث آنے کا امکان ہے۔ بدھ کو قومی اسمبلی کے ترجمان کی جانب سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق صدر […]

  • پاکستان کا ایٹمی پروگرام محدود نہیں ہوسکتا، ملیحہ لودھی

    پاکستان:(اے پی پی) پاکستان کا ایٹمی پرو گرام محدود نہیں ہو سکتا ،اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر ملیحہ لودھی کہتی ہیں کہ جان کیری کے مطالبے پر نواز شریف نے صاف کہہ دیا کہ بھارت سے بھی وہی اقدامات کرائے جائیں جس کا ہمیں کہا جاتا ہے۔ سیکریٹری خا رجہ کہتے ہیں بھارت پر […]

  • مہاجرین کا مسئلہ دنیا کا سب سے بڑا چیلنج بن چکا ہے ، سرتاج عزیز

    مشیرخارجہ:(اے پی پی)مشیرخارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پناہ گزینوں اور مہاجرین کا مسئلہ دنیا کا سب سے بڑا چیلنج بن چکا ہے تاہم پاکستان مہاجرین کے مسئلے سے نمٹنے کا طویل تجربہ رکھتاہے۔ نیو یارک میں جاری لیڈرز سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے بتایاکہ پاکستان گزشتہ 4 دہائیوں سےافغان […]

  • پاکستان اور ترکی کے درمیان قریبی اوربرادرانہ تعلقات ہیں: صدرمملکت

    اسلام آباد (آئی این پی) صدر ممنون حسین نے ایوان صدر میں ترکش لینڈ فورس کے سربراہ جنرل صالح ذکی چولاک کو ایوان صدر میں ایک پرو قار تقریب میں سب سے بڑا فوجی اعزاز نشان امتیاز (ملٹری ) عطا کیا گیا۔ ان کو یہ اعزاز پاکستان اور ترک فورسز کے درمیان تعاون میں اضافے […]

  • وزیراعظم کا ’’کشمیر مشن‘‘ بھرپور انداز میں آگے بڑھ رہا ہے

    اقوام متحدہ:(اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی طرف سے انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزیوں پر عالمی برادری کی توجہ مبذول کرانے کے لئے اپنی کوششیں تیز کر دی ہیں اور اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 71 ویں اجلاس کے موقع پر نیویارک میں عالمی رہنماؤں کے ساتھ […]

  • بھارت ظلم وتشدد کےذریعےکشمیریوں کی وفاداریاں نہیں خرید سکتا، عمران

    اسلام آباد(آئی این پی )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہاہے کہ عالمی برادری کی ذمہ داری ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں روکے کیونکہ ظلم و تشدد کے ذریعے لوگوں کی وفاداریاں نہیں خریدی جاسکتیں۔ اپنے ایک بیان میں مقبوضہ کشمیرمیں جاری بھارتی بربریت کے حوا لے سے کہا […]

  • بھارت نے ہمیشہ پاکستان کو ڈرانے دھمکانے کی کوشش کی، مسعود خان

    نیویارک (آئی این پی ) صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے کہاکہ بھارت کا وطیرہ رہا ہے کہ اس نے ہمیشہ پاکستان کو ڈرانے دھمکانے کی کوشش کی ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے کہا کہ ہمیشہ ہی بھارت کے تمام حربے ناکام رہے ہیں،آج بھی کشمیر میں آزادی کا نعرہ […]

  • پاکستان کی مسئلہ کشمیر کوعالمی فورم پراٹھانےکی کوششیں رنگ لانےلگیں

    واشنگٹن (آئی این پی ) پاکستان کی جانب سے مسئلہ کشمیر کو عالمی فورم پر اٹھانے کی کوششیں رنگ لانے لگیں اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 71 ویں اجلاس میں اس کی گونج سنائی دینے لگی۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے بھی مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر ’گہری تشویش‘ کا اظہار […]