خبرنامہ پاکستان

نوازشریف کو کشمیرمیں شہید نہیں صرف مودی کی دوستی نظرآرہی ہے، شیخ رشید

  • اوکاڑہ (آئی این پی )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف کو کشمیر میں شہید نظر نہیں آرہے ہیں، انکو صرف مودی کی دوستی نظر آرہی ہے، اگر بھارت نے پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا تو وہ آنکھیں ہی نکال لیں گے، رائیونڈمارچ سے سلطنتِ شریفیہ کے شہزادوں […]

  • قائمہ کمیٹی برائےانسانی حقوق چیئرمین انسانی حقوق کمیشن کی کارکردگی پرشدید برہم

    اسلام آباد (آئی این پی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے چیئرمین انسانی حقوق کمیشن جسٹس(ر)نواز چوہان کی کارکردگی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین انسانی حقوق کمیشن نے ادار ے میں ون مین شو رچایا ہوا ہے، کمیشن کے اپنے ممبران بھی چیئرمین سے ناخوش ہیں، چیئرمین […]

  • بھارت نےمقبوضہ کشمیرمیں ظلم کا بازارگرم کررکھا ہے،ممنون حسین

    اسلام آباد (آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم کا بازار گرم کر رکھا ہے جس کے نتیجے میں گزشتہ چند مہینوں کے دوران سو سے زائد افراد شہید کر دیے گئے اور لاتعداد خواتین کی بے حرمتی کی گئی ہے۔ لیکن اب وقت آگیا […]

  • رائےونڈ مارچ میں شرکت کرنےیانہ کرنیکا فیصلہ پارٹی قیادت کریگی:یوسف رضا

    لاہور(آئی این پی) سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ تحر یک انصاف کے رائے ونڈ مارچ میں شر کت کر نے یانہ کر نیکا فیصلہ پارٹی قیادت کر یگی ‘ہم (ن) لیگ کی حکومت کو نہیں بچارہے صرف آئین وقانون اور جمہو ریت کی بات کرتے ہیں ‘پانامہ لیکس ایک ہم […]

  • دیامربھاشا ڈیم کی زمین ہماری حکومت نے خریدی: بلیغ الرحمن

    اسلام آباد(آئی این پی) وزیر مملکت برائے تعلیم انجینئر بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ دیامر بھاشا ڈیم کی زمین ہماری حکومت نے خریدی‘ تھرمل پاور پالیسی بہت عجلت میں لائی گئی ‘ حکومت نے ہائرایجوکیشن کمیشن کیلئے مختص بجٹ کو 141 ارب سے بڑھا کر 191 ارب کر دیا ہے ‘ 2 کروڑ بچے […]

  • عمران خان کا مزاج پارلیمانی نہیں:خرم دستگیر

    لاہور(آئی این پی) وزیر تجارت خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ عمران خان کا مزاج پارلیمانی نہیں وہ سڑکوں کی سیاست کر نیوالے ہیں ‘عمران خان کا حق میں فیصلہ نہ آنے پر احتجاج کا طر یقہ کار کسی صورت درست نہیں ‘حکومت اپنے خلاف تحر یک انصاف کے دائر ریفر نسز اور مقدمات […]

  • اْڑی میں حملے پر جذباتی فیصلہ نہیں کیا جا سکتا‘ وی کے سنگھ

    نئی دہلی (آئی این پی ) مقبوضہ کشمیر کےْ اڑی سیکٹر میں حملے کے بعد وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے سرحدی علاقوں کی سکیورٹی کے متعلق صورتحال کا جائزہ لیا ۔ نئی دہلی میں ہونے والے اجلاس کے بعد وزیر مملکت برائے خارجہ اْمور وی کے سنگھ نے کہا کہ موجود حالات میں کوئی […]

  • بارہمولہ ڈرامے کا پردہ اختتام سے پہلے ہی چاک ہوگیا

    بارہمولہ (آئی این پی ) بارہمولہ ڈرامے کا پردہ اختتام سے پہلے ہی چاک ہوگیا ، اصل واقعات اور میڈیا کو دی گئی معلومات میں کھلا تضاد سامنے آگیا ۔ بارہمولہ حملے کا بھارتی ڈرامہ اختتام سے پہلے ہی بے نقاب ، اصل واقعات اور میڈیا کو دی گئی معلومات میں کھلا تضاد سامنے آگیا۔ […]