خبرنامہ پاکستان

بھارت نے 607بارلائن آف کنٹرول پرسیزفائرکی خلاف ورزی کی

  • اسلام آباد :(اے پی پی) بھارت نے گذشتہ اڑھائی سالوں کے دوران مجموعی طور پر 607بار لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر کی خلاف ورزیاں کیں ، جس میں 57شہری شہید ہوئے۔ اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیرپر بات سے پہلے ہرسال لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی بھارت کا وتیرہ بن گئی […]

  • پاکستان ایشیا کی تیزی سےترقی کرتی ہوئی معیشتوں کی صف میں شامل ہو چکا، وزیراعظم

    نیویارک:(اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر کے عوام کی حق خودارادیت کیلئے جاری پرامن مقامی جدوجہد کی اخلاقی ، سیاسی اور سفارتی حمایت کرتا رہے گا۔ اتوار کی سہ پہر نیویارک پہنچنے کے فوری بعد پاکستانی کمیونٹی کے ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے اس عزم […]

  • جہانگیر ترین نےناراض یوتھ ونگ کو منانےکیلئےکوششیں شروع کردیں

    لاہور(آئی این پی) تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری جہانگیر ترین نے اپنے طور پر ناراض یوتھ ونگ کو منانے کیلئے کوششیں شروع کر دیں جبکہ صرف یوتھ ونگ کے پرانے نظام کی بحال سے ہی احتجاج کر نے کے اپنے فیصلے کوواپس لے سکتے پیں ‘قاسم شاہ نے جہا نگیر ترین پر واضح کر دیا […]

  • نواز، بینظیرکی واپسی کیلیےامریکا اورسعودیہ نےدبائو ڈالا، پرویزمشرف

    لندن:(اے پی پی) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے انکشاف کیاہے کہ سابق وزیراعظم بے نظیربھٹو اور موجودہ وزیراعظم نوازشریف کو پاکستان واپس آنے کی اجازت دینے کیلیے امریکااور سعودی عرب نے دبائو ڈالا تھا، 2001 میں افغانستان میں امریکی اتحاد کو سپورٹ کرنے کے علاوہ پاکستان کے پاس اورکوئی راستہ نہیں تھا۔ ایک […]

  • رائیونڈ کے بعد اسلام آباد کی طرف بڑے لانگ مارچ کا امکان

    لاہور:(آئی این پی) تحریک انصاف نے 30 ستمبر کو رائیونڈ روڈ پر بھوبتیاں چوک سے اڈہ پلاٹ کے درمیان میگا پاور شو کیلیے تمام مالی وسائل اور افرادی قوت استعمال کرنیکا فیصلہ کیا ہے، سب سے اہم بات یہ کہ رائے ونڈ جلسے کی کامیابی کی صورت میں تحریک انصاف کی قیادت نے مستقبل قریب […]

  • تمام ادارے اپنی آئینی اورقانونی حدود میں رہتے ہوئےکام کریں، چیف جسٹس پاکستان

    اسلام آباد:(اے پی پی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کا کہنا ہے کہ تمام ادارے اپنی آئینی اور قانونی حدود کے اندر رہتے ہوئے کام کریں۔ نئے عدالتی سال کے موقع پر سپریم كورٹ میں فل کورٹ ریفرنس منعقد ہوا۔ جس میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی سمیت عدالت عظمیٰ […]

  • وزیراعظم عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم سےآگاہ کریں گے،لودھی

    اسلام آباد : (اے پی پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان کا مقصد عالمی برادری کے سامنے مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنا اور لوگوں کی توجہ اس جانب مبذول کرانا ہے۔ پی ٹی وی سے گفتگو کر تے ہوئے انھوں نے کہا ہے کہ وزیر […]

  • بھارت پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگا رہا ہے، صدرآزادکشمیر

    اسلام آباد: (آئی این پی ) صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے کہا ہے کہ ابھی اڑی واقعے کی گرد بھی نہیں بیٹھی تھی کہ بھارت نے پاکستان پر الزامات لگانے شروع کردیے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے صدرآزادکشمیر کا کہناتھا کہ پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگائے گئے یہ انتہائی غیر […]