خبرنامہ پاکستان

بھارت مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرے،وزیراعظم

  • نیویارک (آئی این پی )وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بندکرے، بھارت کو کشمیریوں کی خواہش کا احترام کرنا ہوگا ، کشمیروں کو اپنے مستقبل کا خود فیصلہ کرنے کا حق حاصل ہے، پاکستان کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے لیے ہر سطح پر ان […]

  • بھارتی فوجی کیمپ پرحملےکےالزامات مقبوضہ کشمیرسے توجہ ہٹانے کی بھارتی کوشش ہے،سرتاج

    اسلام آباد :(اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے اتوار کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کیمپ پر حملے کے حوالے سے پاکستان پر لگائے جانے والے بھارتی الزامات کو بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ یہ الزامات مقبوضہ کشمیر […]

  • پاکستان مقبوضہ کشمیرکی اخلاقی ، سیاسی اورسفارتی حمایت کرتا رہےگا: وزیراعظم

    نیویارک :(اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر کے عوام کی حق خودارادیت کیلئے جاری پرامن مقامی جدوجہد کی اخلاقی ، سیاسی اور سفارتی حمایت کرتا رہے گا۔ اتوار کی سہ پہر نیویارک پہنچنے کے فوری بعد پاکستانی کمیونٹی کے ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے اس […]

  • بھارت کو جواب دینے کے لئے 100فیصد تیار ہیں،وزیر دفاع

    اسلام آباد: (اے پی پی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہاہے کہ اوڑی حملے سے متعلق بھارتی الزامات آزادی کشمیر کی تحریک دبانے کی ناکام کوشش ہے، بھارت الزام تراشی کے بجائے اپنے گریبان میں جھانکے،بھارتی افواج کشمیریوں کا قتل عام کررہی ہے اور بھارتی حکومت کشمیر کی تحریک آزادی کو نظر انداز کرنے […]

  • مسئلہ کشمیراقوام متحدہ کی قراردادوں پرعمل سےحل ہوگا: نوازشریف

    نیو یارک (اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں مظالم بند کر دے ، پاکستان کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی حمایت جاری رکھے گا ۔ مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قرار دادوں پر عمل درآمد سے ہو گا ۔ وزیراعظم نواز شریف آج نیویارک میں […]

  • دفترخارجہ نےبھارت کےبےبنیاد الزامات مسترد کردیئے

    اسلام آباد: (اے پی پی) پاکستان نے دہشتگردی کے بھارتی الزامات مسترد کر یئے۔ بارہ مولا واقعہ کو تحریک آزادی کو بدنام کرنے کی سازش قرار دے دیا۔ کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بھارتی الزامات بے بنیاد ہیں، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر دنیا […]

  • حکومت کا رائے ونڈ مارچ کو سیکورٹی دینے کا اعلان

    لاہور: (اے پی پی) حکومت نے تحریک انصاف کے رائیونڈ مارچ کو سیکیورٹی دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ لیگی رہنماء کہتے ہیں کہ عمران خان انتشار اور لاشیں چاہتے ہیں۔ وہ کارکنوں کو تشدد پر اکسانا بند کریں۔ دوسری جانب وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے عمران خان کو پیشکش کی ہے کہ وہ […]

  • رائیونڈ مارچ 30 ستمبر کو ہوگا، عمران خان کا اعلان

    اسلام آباد: (اے پی پی) پاکستان تحریک اںصاف کے چیئرمین عمران خان کا پارٹی کنوینشن سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ 30 ستمبر کو رائے ونڈ مارچ کا اعلان کرتے ہیں۔ رائے ونڈ کسی کے باپ کی جاگیر نہیں، بلکہ پاکستان کا حصہ ہے۔ 24 ستمبر سے ملک بھر سے قافلے نکلنا شروع […]