خبرنامہ پاکستان

سیف اللہ نیازی اور جہانگیر ترین میں اختلافات نہیں :تحریک انصاف

  • اسلام آباد:(اے پی پی) تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ پارٹی میں اختلافات کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیف اللہ نیازی کا جہانگیر ترین سے کوئی اختلاف نہیں ، انہوں نے ذاتی وجوہات کے باعث استعفی دیا ۔ ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف فیصل جاوید نے کہا ہے کہ پارٹی […]

  • رائیونڈ مارچ 30 ستمبر کو ہوگا، عمران خان

    اسلام آباد: (نیٹ نیوز) پاکستان تحریک اںصاف کے چیئرمین عمران خان کا پارٹی کنوینشن سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ 30 ستمبر کو رائے ونڈ مارچ کا اعلان کرتے ہیں۔ رائے ونڈ کسی کے باپ کی جاگیر نہیں، بلکہ پاکستان کا حصہ ہے۔ 24 ستمبر سے ملک بھر سے قافلے نکلنا شروع ہو […]

  • اشرف غنی بھارت کے ہاتھوں کھلونا بن کر پاکستان دھمکا رہے ہیں:رحمان

    لندن (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سابق و زیر داخلہ سینٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ افغان صدر اشرف غنی بھارت میں جا کر پاکستان کیخلاف ہندوستان کے ہاتھوں کھلونا بن کر پاکستان کو بند کرنے کی بے وقوفانہ بات کر رہاہے ‘کس میں اتنی ہمت ہے کے پاکستان کیخلاف […]

  • مشیرخارجہ سرتاج عزیز اور وینزویلا کے وزیرخارجہ کےمابین ملاقات

    اسلام آباد :(اے پی پی) پاکستان اور وینزویلا نے دو طرفہ اور تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دینیکا فیصلہ کیا ہے۔یہ فیصلہ مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور وینزویلا کے وزیر خارجہ روڈ ریگوز کے مابین مارگریٹا جزیرے میں غیر وابستہ تحریک کے 17ویں سربراہ اجلاس کے موقع پر ملاقات کے دوران کیا گیا۔ہفتہ کو دفتر […]

  • لال مسجد کیس میں سابق صدر پرویز مشرف اشتہاری قرار

    اسلام آباد:(اے پی پی) عدالت نے لال مسجد کیس میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ سیشن کورٹ نے لال مسجد کیس میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے ملزم کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ اس کے علاوہ عدالت نے پرویز […]

  • تحریک انصاف کا عابد شیرعلی کےخلاف مقدمہ درج کروانےکا فیصلہ

    اسلام آباد:(اے پی پی) تحریک انصاف نے عمران خان کے خلاف دھمکی آمیز بیان دینے پر عابد شیر کے خلاف مقدمہ درج کروانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے ڈپٹی سیکریٹری جنرل فرخ حبیب کو ذمہ درای سونپ دی ہے، جس کے تحت فرخ حبیب آج سی پی اوکو وزیرمملکت […]

  • وفاقی وزیراطلاعات ونشریات 5 روزہ دورے پر چین روانہ

    اسلام آباد ۔:(اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات اور قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید 5روزہ دورے پر چین روانہ ہوگئے جہاں پر وفاقی وزیر چین کے صوبے گانسو میں سلک روڈ انٹرنیشنل کلچر ایکسپو میں شرکت کریں گے۔ اس ایکسپو کا مقصد قدیم شاہراہ ریشم سے متصل ممالک کے درمیان ثقافتی تبادلوں کا فروع […]

  • افغان صدر کا بھارتی زبان بولنا ان کی حیثیت کے منافی ہے: خواجہ آصف

    اسلام آباد (آئی این پی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ افغان صدر بھارت کی زبان بول رہے ہیں جو کہ ان کی حیثیت کے منافی ہے‘انہیں پاکستان کے خلاف بیانات نہیں دینے چاہئیں۔ہفتہ کو افغان صدر کے بھارت میں پاکستان مخالف بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا […]