خبرنامہ پاکستان

وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا روانہ

  • اسلام آباد:(اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے امریکا روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف اسلام آباد سے نیویارک کے لئے روانہ ہوئے جہاں وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 71 ویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم نواز شریف 19 ستمبر کو […]

  • رائے ونڈ مارچ کیلئےعوام کو گھروں سے باہرلا کردکھائیں گے: عمران

    چیچہ وطنی: (آئی این پی) چیچہ وطنی میں ضمنی الیکشن کی مہم کے دوران عمران خان کا جلسے سے دھواں دھار خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ضمیر کا سودا کیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے وزیراعظم کو بھی تنقید کا نشاتے ہوئے کہا کہ میاں صاحب فیتے […]

  • خواجہ اظہار الحسن کی گرفتاری، وزیراعظم نے نوٹس لے لیا

    اسلام آباد: (آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے ان سے خواجہ اظہار الحسن کی گرفتاری سے متعلق معلومات حاصل کیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے انھیں بتایا کہ ایم کیو ایم رہنماء کی گرفتاری کے واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔ وزیراعظم […]

  • خواجہ اظہار کی ڈرامائی گرفتاری اور رہائی، وزیراعظم کا نوٹس

    کراچی( آئی این پی ) ایم کیوایم پاکستان کے رہنما اورتاپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی خواجہ اظہار الحسن کو ڈرامائی انداز میں گرفتاری اور پانچ گھنٹے حراست میں رکھنے کے بعدرہا کر دیا گیا، رہائی کے بعد اپنی گاڑی میں بیٹھ کر کراچی پولیس آفس سے گھر روانہ ہوئے ، خواجہ اظہار الحسن کی گرفتار ی […]

  • سعودی عرب میں پھنسے 280 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

    اسلام آباد: (اے پی پی) سعودی عرب میں اوجر کمپنی سے بیروزگار ہو کر کئی ماہ تک کیمپوں میں ٹھوکریں کھانے کے بعد 280 پاکستانی مزدور وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ پاکستانیوں کو غیرملکی پرواز کے ذریعے اسلام آباد ایئرپورٹ لایا گیا۔ جہاں پر حکام نے احتجاج کے پیش نظر انہیں ایک ایک کر کے […]

  • سردار ایازصادق کی اپنے چینی ہم منصب ژانگ ڈی ژیانگ سے بیجنگ میں ملاقات

    اسلام آباد : (اے پی پی) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپنے چینی ہم منصب ژانگ ڈی ژیانگ سے بیجنگ میں ملاقات کی۔ جمعرات کو جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں قائدین نے اس امر کا اعادہ کیا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کے زیر تحت تمام پروجیکٹس […]

  • وزیراعظم ،وزیراعلی پنجاب ،وفاقی وزیرداخلہ ودیگرکا ٹرین حادثےپراظہارافسوس

    ملتان(آئی این پی)وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب میاں شہبازشریف نے ملتان میں ٹرین حادثے کے نتیجے میں انسانی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔وزیراعظم نے جاں بحق افراد کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی […]

  • ملتان: ٹرین حادثہ ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا : ابتدائی رپورٹ

    ملتان: (اے پی پی) ملتان میں شیرشاہ جنکشن کے قریب کراچی جانے والی عوام ایکسپریس اور مال گاڑی میں تصادم سے چھ مسافر موت کی وادی میں چلے گئے جبکہ 92 زخمی ہوگئے ۔ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں حادثے کا ذمہ دار عوام ایکسپریس کے ڈرائیور کو قرار دیا گیا ہے ۔ وفاقی وزیر ریلوے […]