خبرنامہ پاکستان

خواجہ سعدکی ملتان ٹرین حادثے کی تحقیقات 72 گھنٹے میں مکمل کرنے کی ہدایت

  • اسلام آباد: (اے پی پی)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ملتان میں ہونیوالے ٹرین حادثے کی تحقیقات 72 گھنٹے میں مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ریلوے کے وزیر خواجہ سعد رفیق نے متعلقہ حکام کو 72 گھنٹے میں ٹرین کے حادثے کی تحقیقات مکمل کرنے کی ہدایت کی […]

  • لوڈشیڈنگ کا خاتمہ اورسستی بجلی حکومت کی اولین ترجیح: نواز شریف

    اسلام آباد: (اے پی پی) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ اور سستی بجلی فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔ وزیراعظم نواز شریف سے چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین نے ملاقات اسلام آباد میں ملاقات کی ۔ چیئرمین واپڈا نے وزیراعظم کو جاری پن بجلی […]

  • رینجر آرمڈ فورس پنجاب کسی بھی حصے میںآپریشن کرسکتےہیں‘ عابدشیر

    فیصل آباد ( آئی این پی)وفا قی وزیر مملکت بجلی و پا نی عا بد شیر علی نے کہا ہے کہ رینجر اور آرمڈ فورس پنجاب کسی بھی حصے میں دہشت گردوں کے خلاف کسی بھی وقت آپریشن کر سکتے ہیں انہیں اجازت کی ضرورت نہیں جو ملک کا دشمن ہے وہ دہشت گرد ہے […]

  • شیخ رشید کا قادری کو رائے ونڈمارچ میں شمولیت پر آمادہ کر نےکی کوشش

    لاہور/راولپنڈی(آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا عوامی تحر یک کے سر براہ ڈاکٹر طاہر القادری کی لندن روانگی سے قبل ٹیلی فونک رابطہ ‘ڈاکٹر طاہر القادری کو ’’رائے ونڈ مارچ ‘‘میں شمولیت پر آماد کر نے کی کوشش تیز کر دیں ۔ تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سر براہ […]

  • تحریک انصاف کا اپوزیشن جماعتوں کےساتھ دینےیا نہ دینے کے باوجود ’’رائے ونڈ مارچ ‘‘کافیصلہ

    لاہور/بنی گالہ(آئی این پی) تحریک انصاف کا اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ دینے یا نہ دینے کے باوجود ’’رائے ونڈ مارچ ‘‘کر نیکافیصلہ ‘ حتمی اعلان اتوار کو ہونے والے پارٹی کے ملک گیر اجلاس کے بعد کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق تحر یک انصاف کا اہم مشاورتی اجلاس چےئر مین عمران خان کی صدارت […]

  • پارلیمنٹ نے جمہوریت اور نوازشریف کی گورنمنٹ کو بچایا:خورشید

    سکھر: (آئی این پی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ نے جمہوریت اور نوازشریف کی گورنمنٹ کو بچایا ورنہ اسلام آباد دھرنوں کے دوران حکومت کے جانے کا وقت آگیا تھا‘نوازشریف کو پارلیمنٹ کی طاقت کا اندازہ نہیں‘ملک میں جمہوریت کے حامی ہیں اور اس کے فروغ کے لیے […]

  • پاکستان غیرملکی سرمایہ کاروں کو دیگرزیادہ سہولیات فراہم کررہاہے

    پیرس (آئی این پی)وفاق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان غیر ملکی سرمایہ کاروں کو خطے کے دیگر ملکوں سے زیادہ سہولیات فراہم کررہاہے۔ پیرس میں فرانس کی گاڑیاں تیار کرنے کی کمپنیوں کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا پاکستان میں اقتصادی استحکام کے بعد کاروں کی مانگ […]

  • وزیراعظم کا ملتان ٹرین حادثہ پر گہرے رنج اوردکھ کا اظہار

    اسلام آباد:(اے پی پی)وزیراعظم محمدنواز شریف نے ملتان میں ٹرین کے حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج اوردکھ کا اظہارکیا ہے۔ جمعرات کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے ٹرین حادثہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی مغفرت کیلئے دعا کی اور کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کے خاندانوں کو […]