خبرنامہ پاکستان

سانحہ ماڈل ٹاؤن ریاستی دہشتگردی ہے‘قادری

  • لاہور (آئی این پی)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن ریاستی دہشتگردی ہے۔ اس کا کیس انسانی حقوق کی عالمی عدالت میں کرینگے‘تحریک قصاص کا دوسرا مرحلہ کسی وقت بھی شروع کیا جاسکتا ہے‘ رائے ونڈ نہ جانے کا فیصلہ اخلاقی ہے ‘حکمرانوں نے انصاف کے تمام […]