خبرنامہ پاکستان

متحدہ اپوزیشن نے رائیونڈ مارچ میں شرکت سےانکارکردیا

  • کراچی:(اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے وفاقی حکومت کے خلاف رائیونڈ مارچ میں متحدہ اپوزیشن نے شرکت سے انکارکردیا۔ پیپلزپارٹی،ق لیگ اورایم کیوایم نے پی ٹی آئی کے سربراہ کوواضح پیغام دیاہے کہ عمران خان نے سیاسی جماعتوں کی مشاورت کے بغیر احتجاج کافیصلہ کیا ہے تاہم یہ عمل اچھانہیں ہے ۔ اگر پی […]

  • عازمین حج کی تعداد، انڈونیشیا پہلے جب کہ پاکستان کا دوسرا نمبر

    مکہ مکرمہ:(اے پی پی) سعودی وزارت حج کے ذرائع کے مطابق اس سال دوسرے ملکوں سے 13 لاکھ 74 ہزار 206افراد سعودی عرب پہنچ چکے ہیں،سب سے زیادہ یعنی ایک لاکھ 68ہزار 800حاجی انڈونیشیا سے آئے ہیں۔ پاکستانی حاجیوں کی تعداد دوسرے نمبر پر ہے جہاں سے ایک لاکھ 43ہزار افراد حج کی سعادت حاصل […]

  • رائےونڈ مارچ ضرورہوگا اگرروکنے کی کوشش کی توشہر بند کردیں گے، عمران

    اسلام آباد:(اے پی پی)تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہناہے کہ رائے ونڈ مارچ ضرور ہوگا اور اس کے لئے تمام اپوزیشن جماعتوں سمیت پورے پاکستان سے لوگوں کو اکٹھا کیا جائےگا اوراگر اسے روکنے کی کوشش کی گئی تو پورا شہر بند کردیں گے۔ بنی گالہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک […]

  • وزیراعظم نے اکیس لاکھ چورانوے ہزار ٹیکس دیا

    اسلام آباد: (اے پی پی) ایف بی آر کی ٹیکس ڈائریکٹری 2015 کے مطابق سینیٹر تاج آفریدی چار کروڑ 17 لاکھ روپے کیساتھ سب سے زیادہ انکم ٹیکس دینے والے رکن پارلیمنٹ ہیں۔ جہانگیر ترین 3 کروڑ 76 لاکھ کے ساتھ دوسرے، سینیٹر اعتزاز احسن نے ڈھائی کروڑ انکم ٹیکس کے ساتھ تیسرے نمبر پر […]

  • ایم ڈی شریف گروپ آف کمپنیزنےطاہرالقادری کا الزام مسترد کردیا

    لاہور: (اے پی پی) طاہر القادری نے بڑا الزام لگایا تو شریف گروپ آف کمپنیز کی طرف سے بھی بھرپور جواب سامنے آ گیا۔ ایم ڈی شریف گروپ آف کمپنیز نے الزام کو یکسر بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا اور واضح کیا شریف خاندان کی شوگر ملز میں ایک بھی بھارتی باشندہ […]

  • شریف برادران کی شوگرملوں میں بھارتی کام کرتے ہیں: قادری کا الزام

    لاہور: (اے پی پی) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے الزام لگایا کہ شریف برادران کی شوگر ملوں میں 300 بھارتی کام کر رہے ہیں۔ بھارتیوں کو خصوصی پروٹوکول ملتا ہے اور بھارتی شہری پولیس رپورٹ سے مستثنٰی ہوتے ہیں جبکہ ان کے ویزے پاکستانی قوانین کو […]

  • وزیراعظم نے 22 لاکھ، عمران نے صرف 76 ہزار ٹیکس ادا کیا، ٹیکس ڈائریکٹری جاری

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس ڈائریکٹری جاری کردی ہے جس کے مطابق وزیر اعظم نے 22 اور وزیر اعلیٰ پنجاب نے 77 لاکھ روپے ٹیکس ادا کیا جبکہ چیئرمین پی ٹی آئی نے سال 2015 میں 76 ہزار 244 روپے ٹیکس ادا کیا ۔ پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر […]

  • قومی اسمبلی؛ تمام پارلیمانی جماعتوں کی فاٹا اصلاحات کی تعریف

    اسلام آباد: (اے پی پی) قومی اسمبلی میں تمام پارلیمانی جماعتوں نے فاٹا اصلاحات کو سراہتے ہوئے حکومت اور اصلاحات کمیٹی کو مبارکباد دی ہے جبکہ کمیٹی کی سفارشات پر آئندہ عام انتخابات سے قبل عملدرآمد یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں فاٹا اصلاحات کمیٹی کی رپورٹ پر […]