خبرنامہ پاکستان

جہانگیرترین پرسیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن کے قانون کی خلاف ورزی ثابت ہوچکی،انوشہ

  • اسلام آباد: (اے پی پی) وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین پر سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن کے قانون کی خلاف ورزی ثابت ہو چکی ہے‘ انہیں موصول ہونے والے شوکاز نوٹس کے بعد انہوں نے 7 کروڑ روپے جمع کرانے کا اعتراف کیا ہے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی […]

  • مجھے موصول ہونےوالےریفرنسزکےمطابق فیصلہ دیا ہے ایازصادق

    اسلام آباد :(اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ مجھے موصول ہونے والے ریفرنسز پر میں نے اپنی عقل کے مطابق فیصلہ دیا ہے‘ جو سوالات اٹھائے گئے ان کی بنیاد پر ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھجوائے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران سپیکر سردار ایاز صادق […]

  • کراچی میں پہلی بارخوف کےبغیراصلی انتخابات ہوئے، رحمن ملک

    اسلام آباد : (اے پی پی) سابق وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ کراچی میں پہلی بار خوف اور ٹھپوں کے بغیر اصلی انتخابات ہوئے تو کامیابی پیپلز پارٹی کا مقدر بنی۔ انہوں نے جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان خیالات کا اظہار کیا۔ رحمن ملک […]

  • ہمیں ہماری جماعت میں کوئی چور ڈاکو نہیں ملا: طلال

    اسلام آباد:(اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما چوہدری طلال احمد نے کہا ہے کہ عمران خان اور جہانگیر ترین کیخلاف ریفرنس میں سچے ثبوت فراہم کئے تو آج ان کی چیخیں اور آنسو نکل آئے ہیں، ایوان کو چور اور ڈاکو کہنے والے عمران خان دیکھیں ان کے دائیں بائیں کھڑے لوگ […]

  • ہمارا رائے ونڈ کا گھیراؤ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں: نعیم الحق

    اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق نے کہا ہے کہ ہمارا رائے ونڈ کا گھیراؤ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں،ہم مارچ نہیں کر رہے صرف جلسہ کر رہے ہیں،رائے ونڈ میں پانامہ لیکس کے معاملے پر جلسہ کرنا چاہتے ہیں۔جمعہ کو تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سیکرٹری اطلاعات نعیم […]

  • وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں دورہ امریکہ کےحوالےسےامورزیرغور

    اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے حوالے سے امور زیر غور آئے۔جمعہ کو وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی زیر صدارت یہاں وزیراعظم ہاؤ س میں اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کے دورہ امریکہ کے دوران اقوام متحدہ کی جنرل […]

  • سینیٹ اجلاس ،اپوزیشن نے صدر کی لکھی تقریر قراردیدیا

    اسلام آباد (آئی ا ین پی) ایوان بالا میں صدر مملکت ممنون حسین کے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے خطاب کو اپوزیشن نے سیکشن افسر کی لکھی ہوئی تقریر اور حکومتی سینیٹرز کی جانب سے اہم سنگ میل قرار دیا گیا‘ اپوزیشن سے تعلق رکھنے والی جماعتوں کے ارکان نے سخت تنقید کی اور کہا […]

  • سینٹ، فاٹا اصلاحات میں ایف سی آرکےکالےقانون کوختم کیاجاناچاہیے،عبدالقادر

    اسلام آباد : (اے پی پی) وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ فاٹا اصلاحات میں ایف سی آر کے کالے قانون کو ختم کرکے اس کی جگہ رسم و رواج پر مبنی نیا قانون لانے‘ 2017ء میں یہاں بلدیاتی انتخابات کرانے‘ فاٹا میں اشیاء خوردونوش پر عائد ٹیکس ختم کرنے […]