خبرنامہ پاکستان

سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کا دائرہ کار فاٹا تک بڑھانا ہوگا، مشیر خارجہ

  • اسلام آباد:(اے پی پی) مشیرخارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کا دائرہ کار فاٹا تک بڑھانا ہوگا۔ اسپیکر قومی اسمبلی کی ہدایت پر مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے ایوان میں فاٹا اصلاحات کمیٹی کی رپورٹ پیش کی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ گزشتہ برس نومبرمیں فاٹا کے حوالےسے ایک […]

  • وزیراعظم سے ایوان میں ایم کیو ایم کے ارکان کی ملاقات

    اسلام آباد: (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف سے ایم کیو ایم کے ارکان نے ملاقات کی۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم کے ارکان رشید گوڈیل‘ کنور نوید جمیل اور خالد مقبول صدیقی نے وزیراعظم محمد نواز شریف کی نشست پر جاکر ان سے ملاقات کی۔ وزیراعظم سے انہوں نے کچھ […]

  • اندراج شدہ افغان مہاجرین کے قیام میں آئندہ سال 31 مارچ تک توسیع

    اسلام آباد : (اے پی پی) وفاقی حکومت نے ملک میں مقیم اندراج شدہ افغان مہاجرین کے قیام کو آئندہ سال 31 مارچ تک توسیع دیدی ہے۔ جمعہ کو وزیراعظم محمد نوازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس نے افغان مہاجرین سے متعلق پروف رجسٹریشن کارڈز اور سہ فریقی معاہدے میں توسیع کی منظوری […]

  • عید کےموقع پرملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خوشگواررہےگا، محکمہ موسمیات

    اسلام آباد:(آئی این پی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خوشگوار اور ٹھنڈا رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق عیدالاضحیٰ پر ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خوشگوار اور ٹھنڈا رہے گا اور اس دوران گرمی کی لہر کی شدت کم ہوجائے گی جب کہ […]

  • وفاقی وصوبائی حکومت پنگ پانگ کھیل رہی ہیں: چیف جسٹس

    کراچی:(اے پی پی) چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کا کہنا ہے کہ مسائل حل کرنے کے بجائے تمام ادارے ملبہ ایک دوسرے پر ڈال دیتے ہیں اور بھگتنا عوام کو پڑتا ہے۔ ماحولیاتی اور سمندری آلودگی سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی زیرصدارت ہوئی۔ سماعت […]

  • اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں سمیت 19نکاتی ایجنڈےکی منظوری دیدی گئی

    اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم میاں نوازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں دیامربھاشا ڈیم کی اراضی اور چلاس میں بنجر زمین کے معاوضے کے نرخوں،افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع اور اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں سمیت 19نکاتی ایجنڈے کی منظوری دے دی گئی۔جمعہ کو وزیراعظم میاں نوازشریف کی زیر صدارت یہاں […]

  • ماحولیاتی اورسمندری آلودگی سےمتعلق کیس،سپریم کورٹ برہم

    سپریم کورٹ:(اے پی پی)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے ماحولیاتی اور سمندری آلودگی سے متعلق کیس کی سماعت پر ٹریٹمنٹ پلانٹس اور ایس تھری منصوبے میں ٹال مٹول پر اظہار برہمی کیا ہے۔عدالت نے وفاقی و صوبائی حکومت کوفوری طور پر منصوبے کو مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ رجسٹری میں ماحولیاتی اورسمندری آلودگی […]

  • راجہ پرویزاشرف اورشرجیل میمن کیخلاف ریفرنس منظور:نیب

    اسلام آباد: (آئی این پی) اسلام آباد میں چیئرمین نیب چوہدری قمر زمان کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں راجہ پرویز اشرف کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ راجہ پرویزاشرف کے خلاف ینگ جن رینٹل پاور منصوبے میں خوردبرد کا الزام ہے جبکہ سابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل […]