خبرنامہ پاکستان

الطاف حسین کےخلاف آرٹیکل 6 کےتحت مقدمہ درج کرنےکی تجویز:اعتزاز

  • اسلام آباد: (اے پی پی) سینیٹ میں قائد حزب اختلاف بیرسٹر اعتزاز احسن نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ درج کرنے کی تجویز دے دی۔ اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ متحدہ قائد نے سنگین بات کی ہے جس پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے۔ میڈیا ہاؤسز […]

  • قائد ایم کیو ایم نےاپنےبیان سےخود پاکستانی شہریت ختم کردی، خورشید

    اسلام آباد (آئی این پی )قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا کہ الطاف حسین کے بیان پر مقدمات کے بجائے پاکستان حکومت کو سخت احتجاج ریکارڈ کرانا ہو گا پابندی اپنی جگہ، کسی بھی پولیٹیکل ورکر کے لئے پارٹی میں رہنا ممکن نہیں ہو گا،یہ ہر محب وطن پاکستانی سیاستدان […]

  • پاکستان نیوکلیئرسپلائرگروپ کی رکنیت کیلئےملکوں کا کرینگے: فاطمی

    اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستان نیوکلیئر سپلائر گروپ کی رکنیت کیلئے بیلاروس اور قزاخستان سے حمایت طلب کرے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے منگل کو جاری بیان کے مطابق اس سلسلے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی وزیراعظم کے خصوصی نمائندے کی حیثیت سے 23 سے 27 اگست تک […]

  • فاٹا میں اصلاحات انتہائی اہم اورقومی ایکشن پلان کا بنیادی حصہ ہے

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ فاٹا میں اصلاحات انتہائی اہم ہیں ‘ فاٹا اصلاحات قومی ایکشن پلان کا بنیادی حصہ ہے اسکا مقصد نظر انداز علاقوں کو قومی دھارے میں شامل کرنا ہے‘ فاٹا کے مستقبل کا فیصلہ مقامی افراد کی خواہشات کے مطابق کیا جائے گا‘ جنگ […]

  • پاک چین اقتصادی راہداری اعزازچوہدری کی سربراہی میں شرکت

    بیجنگ (آئی این پی) پاکستان اور چین کے درمیان تزویراتی مذاکرات کے ساتویں دور کی تقریب میں شرکت کے لئے سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری کی سربراہی میں وفد شریک ہوا‘ مذاکرات کی تقریب میں پاکستان اور چین کے درمیان دو طرفہ تعلقات‘ اقتصادی راہداری‘ اقتصادی تعاون‘ دفاع اور انسداد دہشت گردی پر تفصیل سے بات […]

  • قائد ایم کیو ایم نے تقریرسےقوم کوصدمہ پہنچایا ہے: قریشی

    اسلام آباد (آئی ا ین پی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قائد ایم کیو ایم نے پاکستان کے خلاف تقریر سے قوم کو صدمہ پہنچایا ہے‘ وطن عزیز کی خودمختاری پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ منگل کو پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ […]

  • پاکستان کی سالمیت کیخلاف برطانوی سرزمین کا استعمال قابل مذمت: نثار

    اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی سالمیت کیخلاف کسی شخص کا برطانوی سرزمین کا استعمال قابل مذمت ہے‘ برطانیہ سنگین جرم میں ملوث شخص کو قانون کے دائرے میں لانے کیلئے پاکستان کی معاونت کرے۔ منگل کو وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی […]

  • وزیراعظم نواز شریف کی قومی کرکٹ ٹیم کومبارکباد

    اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم محمد نواز شریف نے پاکستان ٹیم کی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر قوم،پی سی بی انتظامیہ اور قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کی،توقع ہے کہ ٹیم اسی جذبے سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتی رہے گی اور قومی کرکٹ ٹیم ملک کیلئے مزید اعزازات کا باعث بنے گی۔منگل کو […]