منتخب کردہ کالم

جی ڈی آربسلسلہ میں تے منو بھائی…منو بھائی

  • جی ڈی آر بسلسلہ میں تے منو بھائی…منو بھائی ایک روز پاکستان فارن آفس کے پروٹوکول آفیسر نے فون کیا کہ بھٹو صاحب آپ سے ملنا چاہتے ہیں میں اور کراچی کے صحافی افاض الرحمن اسلام آباد گئے جہاں بھٹو صاحب نے کہا کہ مغربی پریس خاص طور پر روس اور امریکہ کے رسائل نے […]

  • یہ حکومتیں

    احتساب کا حساب کتاب…حسن نثار

    احتساب کا حساب کتاب…حسن نثار ’’احتساب کا حساب کتاب‘‘قارئین! یہ کالم 21سال ایک ماہ 18دن پہلے شائع ہوا، عنوان بھی یہی تھا غور فرمائیے۔مجھے کوئی پوچھے کہ ملکی مسائل کے حل کا’’اسم اعظم‘‘ کیا ہے تو میں تین باتیں عرض کروں گا۔انصاف عام ہو۔احتساب سرعام ہو۔اقتدار میں’’عوامی نمائندوں‘‘ کی نہیں…..عوام کی شرکت اور شراکت کو […]

  • انسانی حقوق کی ملکہ اور قومی خجالت کے نشان…وجا ہت مسعود

    انسانی حقوق کی ملکہ اور قومی خجالت کے نشان…وجا ہت مسعود اللہ تعالی کے احسانات ان گنت ہیں۔ ایک کے بعد ایک دانشور تیر کمان اٹھائے حملہ آور ہوتا ہے۔ ہمارے برادر بزرگ مشرق بعید کی شبینہ رصد گاہوں کے احوال سے جوانوں کا لہو گرمایا کرتے تھے۔ ایکا ایکی ایسی کایا کلپ ہوئی کہ […]

  • انہونیوں کا موسم؟…ڈاکٹرصفدرمحمود

    انہونیوں کا موسم؟…ڈاکٹرصفدرمحمود کیا پاکستان میں ’’انہونیوں‘‘ کا موسم شروع ہو چکا ہے۔ انہونی سے مراد ایسے واقعات، ایسی پیش رفت اور ایسی تبدیلیاں ہیں جو غیر متوقع، اچانک، خلاف روایت اور آسمان سے نازل ہوتی دکھائی دیں۔ انہونی کا مطلب ہے کہ سپریم کورٹ اور عدلیہ اپنا روایتی رویہ اور تاریخی کردار ترک کر […]

  • ہم ہیں سپریم…سینیٹر(ر) طارق چوہدری

    ہم ہیں سپریم…سینیٹر(ر) طارق چوہدری گھر ایک چھوٹی سی ریاست ہے گھر کے مکین یعنی اہلخانہ اس ریاست کی آبادی ہیں اور ماں باپ اس کی حکومت، اس حکومت کی سربراہی عموماً باپ کے حصے میں آتی ہے اس منی سی ریاست کا سربراہ یعنی باپ بیوی سے محبت، بچوں سے پیار کرتا ہے ان […]

  • الجھن کیسی…امرجلیل

    الجھن کیسی…امرجلیل آج ہم وہ بات کرنے جارہے ہیں جس بات کی وسیع تجربہ رکھنے والے دانشوروں نے سختی سے ممانعت کی ہوئی ہے۔ ہم کا صیغہ میں نے اپنے لئے استعمال نہیں کیا ہے۔ ویسے بھی مولائی فقیر کبھی بھی خود کو عدد جمع نہیں سمجھتے۔ خاک نشین اکیلے آتے ہیں۔ اکیلے رہتے ہیں […]