منتخب کردہ کالم

خراج تحسین…علی معین نوازش

  • خراج تحسین…علی معین نوازش 12 ربیع الاوّل والے دن جب پورے ملک میں عید میلاد النبیؐ منانے کا آغاز کیا جارہاتھا، وفاقی دارالحکومت میں 31توپوں کی سلامی سے اس عید کی خوشی اور وقار کو اجاگر کیا جارہا تھا، مساجد میں نماز فجر کے بعد درودو سلام پیش کرکے دن کا آغاز کیا جارہاتھا، شمع […]

  • چلیں… ذرا عوام کی عدالت میں!..بابراعوان

    چلیں… ذرا عوام کی عدالت میں!..بابر اعوان سرزمینِ پاک کے حیران باسیوں نے سرکاری سرپرستی میں عوامی عدالت کی پریشان کُن کارروائی دیکھی۔ پھٹی آنکھوں کے ساتھ ایک دفعہ نہیں بلکہ 2 مرتبہ دیکھی۔ پہلی سٹریٹ جسٹس کرنے والی عدالت گُرو نے راولپنڈی کے چاندنی چوک میں لگائی۔ ٹِکٹِکی باندھی گئی، نیم برہنہ گناہ گار […]

  • چاند پرانسانی قدم ، ایک ڈرامہ ؟…بلال الرشید

    چاند پرانسانی قدم ، ایک ڈرامہ ؟…بلال الرشید کیاواقعی انسان نے چاند پر قدم رکھا تھایا یہ کسی امریکی سٹوڈیو میں فلمایا گیا ایک ڈرامہ تھا۔ یہ سوال شاید ہمیشہ باقی رہے گا۔ جیسے یہ کہ نو گیارہ کو ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر جہاز ٹکرانے والوں کے پیچھے درحقیقت کون تھا ؟ سوشل میڈیا بہت […]

  • وہی کرو جو کیرل نے کیا…ایم ابراہیم خان

    وہی کرو جو کیرل نے کیا…ایم ابراہیم خان سفر کے ذرائع میں ریلوے کا انوکھا مقام ہے۔ ریلوے کی بوگی چلتے پھرتے گھر کے مانند ہوتی ہے۔ پندرہ بیس گھنٹے کے سفر میں بوگی گھر جیسی لگنے لگتی ہے۔ ایک روزہ سفر کو لوگ ہفتوں یاد رکھتے ہیں۔ اتنے لمبے سفر میں تین چار مرتبہ […]

  • انجیر…مفتی منیب الرحمٰن

    انجیر…مفتی منیب الرحمٰن اس ہفتے حضرت شاہ عبدالعزیز محدّث دہلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ کی ”تفسیر عزیزی‘‘ پر گفتگو کا موقع ملا۔ مطالعے کے دوران سورۃ التین کی تفسیر میں شاہ صاحب نے انجیر کی جو صفات اور خاصیات بیان کی ہیں‘ وہ نہایت دلچسپ اور مفید معلوم ہوئیں، اس لئے میں نے مناسب سمجھا کہ […]

  • سرخیاں‘ متن‘ ٹوٹا اور شاعری…ظفر اقبال

    سرخیاں‘ متن‘ ٹوٹا اور شاعری…ظفر اقبال ہمیشہ پی سی او کے تحت حلف لینے والے کہتے ہیں‘ میں صادق اور امین نہیں: نواز شریف سابق اور نااہل وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ”ہمیشہ پی سی او کے تحت آمروں سے حلف لینے والے کہتے ہیں کہ میں صادق اور امین نہیں‘‘ ہاں‘ […]