منتخب کردہ کالم

نئی مذہبی تعبیر کی ضرورت…خورشید ندیم

  • نئی مذہبی تعبیر کی ضرورت…خورشید ندیم چند روز کی ہنگامہ آرائی نے ریاست اور معاشرہ، دونوںکو لباس فطرت میں دنیا کے سامنے کھڑا کیا ہے۔ ریاست، معاشرہ، مذہب، اس معرکے میں کوئی سرخرو نہیں ہو سکا۔ سب سے پہلے ریاست۔ ”معاہدہ‘‘ دراصل وہ دستاویز ہے جس میں ریاست نے بقلم خود اپنے وجود کا انکار […]

  • آئینہ خانہ بارِ دوش ہے…ھارون الرشید

    آئینہ خانہ بارِ دوش ہے…ھارون الرشید عسکری قیادت کو‘ سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کو کسی بھی ایسے اقدام سے گریز کرنا چاہئے‘ جو افواج کودلدل میں اتار دے۔ زندگی کی رِہ میں چل لیکن ذرا بچ بچ کے چل یوں سمجھ لے‘ کوئی آئینہ خانہ بارِ دوش ہے 1526ء میں شروع ہونے والا […]

  • مردِ میدان‘حفاظتی حصار میں..نذیر ناجی

    مردِ میدان‘حفاظتی حصار میں ختم نبوتﷺ کے معاملے میں بھٹو صاحب نے تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنمائوں اور منتخب اراکین کے ساتھ متعدد مذاکرات کئے۔ ایک ایک لفظ ہی نہیں بلکہ زِیر زَبر پر بھی بحث ہوئی۔ پاکستان کے تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علما کرام کے ساتھ کھلی بات چیت […]

  • اوپننگ بیٹسمین

    معاہدہ نے پاکستان کوبڑے انتشار سے بچایا…انصار عباسی

    معاہدہ نے پاکستان کوبڑے انتشار سے بچایا…انصار عباسی کوئی کہتا ہے کہ حکومت نے فوج کی ثالثی میں جو معاہدہ راولپنڈی اسلام آباد کو ملانے والے علاقہ فیض آباد میں احتجاج کرنے والوں کے ساتھ کیا وہ ریاست کی طرف سے مکمل ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہے۔ کوئی کہتا ہے کہ اس معاہدہ سے حکومت […]

  • سب چلتاہے…حسن نثار

    سب چلتاہے…حسن نثار سب چلتاہےمیںنہیں جانتا کہ ٹی وی اشتہارات یعنی ٹی وی کمرشلز کے لئے بھی کوئی سنسربورڈ ہے یا نہیں اور اگر ہے تو اس کی ترجیحات کیا ہیں؟ معیار کیا ہیں؟ میرے نزدیک ٹی وی کمرشلز بھی تربیت یا یوں کہہ لیجئے کہ ’’بدتربیتی‘‘ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ کچھ اور […]

  • سیاست نہ ریاست…حفیظ اللہ نیازی

    سیاست نہ ریاست…حفیظ اللہ نیازی توبۃ النصوح عطیہ خداوندی، بھلاکون جو یہ حق چھین سکتا ہے۔ میر تقی میر تقریباً اڑھائی سو سال قبل نواز شریف کی حالتِ زار بیان کر گئے ؎ شیخ جو ہے مسجد میں ننگا، رات کو تھامئے خانے میں جبہ ،خرقہ، کرتہ، ٹوپی، مستی میں انعام کیا ناحق ہم مجبوروں […]