منتخب کردہ کالم

روداد آخری حصہ….ہارون رشید

  • ہتھیلی

    روداد آخری حصہ….ہارون رشید جنرل اشفاق پرویز کیانی کے ساتھ اہلِ صحافت نے انصاف کیا نہ ان کے اپنے ادارے نے۔تاریخ بہرحال انصاف کرتی ہے۔ چیخنے اور چلانے والوں کے مقابلے میں‘ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان کے کارنامے اجاگر ہوتے جائیں گے۔ سوال: صحافت میں کس کس کو اپنا استاذ مانتے ہیں؟ ہارون […]

  • وزیر اعظم ہائوس سے نکلنے کے بعد

    شُکر کریں، شکوہ نہیں!….رئوف کلاسرا

    شُکر کریں، شکوہ نہیں!….رئوف کلاسرا نواز شریف اپنے ساتھ ہونے والے انصاف سے ہرگز خوش نہیں ہیں۔ ان کی صاحبزادی کو شکایت ہے کہ ان کے خاندان کے خلاف مقدمات میں انصاف کا خون کیا جا رہا ہے۔ شاید وہ پوچھنا چاہتے ہیں کہ اتنی جلدی کیا ہے۔ یہ سن کر کہ عدالت کو کیا […]

  • بیمار کون؟ خزانہ یا وزیر….بابر اعوان

    بیمار کون؟ خزانہ یا وزیر….بابر اعوان ان دو میں سے ایک امریکہ کی فوج کا ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل اور دوسرا آزاد ملکوں کی جغرافیائی حدود میں تبدیلیوں کا ماہر ہے۔ دونوں کے خطبے علیحدہ علیحدہ مگر نشانہ ایک ہے۔ پہلے نے کہا: یہ ویسا ہی خطرہ ہے، جیسا نازی ازم، جیسا امپیریل ازم، جیسا کمیونزم […]

  • بحران کا حل کیا ہے؟… (2)…..کنور دلشاد

    بحران کا حل کیا ہے؟… (2)…..کنور دلشاد اسی تناظر میں ملکی اور غیرملکی الیکٹرانک میڈیا کے کچھ حصے پاکستان کی نظریاتی‘ سیاسی پارٹیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کی رجسٹریشن کے بارے میں جو منطق پیش کرتے رہے‘ وہ ہمارے آئین سے مطابقت نہیں رکھتی۔ میرا مؤقف ہمیشہ یہی رہا ہے اور اب […]

  • سُرخیاں‘ متن اور جبّار واصفؔ کی شاعری….ظفر اقبال

    سُرخیاں‘ متن اور جبّار واصفؔ کی شاعری….ظفر اقبال مُجھے سزا دی نہیں‘ دلوائی جا رہی ہے : نوازشریف سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ ”مجھے سزا دی نہیں‘ دلوائی جا رہی ہے‘‘ جبکہ میں اب تک عدالت کو فضول ہی کوستا رہا ہوں۔ اس لیے اب عدالت کے لتے لینے کی بجائے میرا […]

  • قسمت بتانے والا….بلال الرشد

    قسمت بتانے والا….بلال الرشد اجنبی مالدار دکھائی دیتا تھا۔ اس کے پاس قیمتی گاڑی تھی۔ ریستوران میں اتنے کا وہ کھانا نہیں کھاتا تھا، جتنی ٹپ دے دیا کرتا۔ اس کے بعد جو ماجرا شروع ہوا، اس نے سب قصبے والوں کے ہوش اڑا دئیے۔ اجنبی مستقبل کے بارے میں بہت کچھ جانتا تھا۔ جوناتھن […]