منتخب کردہ کالم

تالیاں … کالم سہیل وڑائچ

  • تالیاں … کالم سہیل وڑائچ 69سال پہلے عوام خان پیدا ہوا تو ماہرین علم نجوم نے اسی وقت یہ پیشین گوئی کر دی تھی کہ یہ سعد نہیں نحس لمحے میں پیدا ہوا ہے اس لئے یہ جس کو بھی اپنا آئیڈیل یا ہیرو بنائے گا وہ بالآخر اس کو شرمندہ اور شرمسار کرے گا۔ […]

  • صدارتی نظام .. ڈاکٹر عطا الرحمن

    صدارتی نظام .. ڈاکٹر عطا الرحمن آناتول لیوین کے ساتھ ایک انٹرویو بعنوان ’پاکستان ایک مشکل مملکت‘ میں معروف پاکستانی ماہر معیشت جناب محبوب الحق نے کہا تھا کہ’ ہر دفعہ ایک نئی سیاسی حکومت بر سر اقتدار آتی ہے اور یہ نئی سیاسی حکومتیں کثیر مقدارمیںریاستی سرمایااورملازمتیں ان سیاستدانوں کو انعام کے طور پر […]

  • قافلہ کیوں لٹا ذمہ دار کون؟ . حفیظ اللہ نیازی

    قافلہ کیوں لٹا ذمہ دار کون؟ . حفیظ اللہ نیازی اِدھر اُدھر کی بات کئے بغیر تعین، ناممکن۔ پاناما کیس نظر ثانی اپیل پر نیا ارتعاش، چیف جسٹس سپریم کورٹ ثاقب نثار کا بیک وقت کسمپرسی اور صبر تحمل کا اظہار، شہباز شریف سے متعلقNROکی گونج بصورت دیگر حدیبیہ کیس،PMLN مائنس نواز شریف، ن لیگ […]

  • مقابلہ سخت ہے … منصور آفاق

    مقابلہ سخت ہے … منصور آفاق جب جنرل پرویز مشرف نے مارشل لا لگایا تھا، جب نواز شریف سلاخوں کے پیچھے دھکیل دئیے گئے تھے تو کسی طرح کا کوئی احتجاج نہیں ہوا تھا۔ الٹا مٹھائیاں تقسیم ہوئی تھیں۔ اُس وقت نواز شریف کے کسی نادیدہ ہمدرد نے کہا تھا کہ ’’نواز شریف کو سیاست […]

  • کلمہ حق کیا ہوتا ہے ؟ .. یاسر پیرزادہ

    کلمہ حق کیا ہوتا ہے ؟ .. یاسر پیرزادہ ہم سب ہی لاجواب ہیں، کلمہ حق کہنے کی بے مثال جرات ہم میں ہے، جابر سلطان کی ذرا برابر پرواہ نہیں کرتے، روزانہ رات کو حکمرانوں کے سر پر چپت رسید کرکے سوتے ہیں، کھرے کو کھرا اور کھوٹے کو کھوٹا کہتے ہیں، حق کا […]

  • اللہ نہ کرے…!!! .. گل نوخیز اختر

    اللہ نہ کرے…!!! .. گل نوخیز اختر کیا شاندار سردی آئی ہے۔ مائیں صبح صبح بچوں کو سکول جانے کے لیے اٹھا رہی ہوتی ہیں‘ بچے چھٹی کے بہانے بنا رہے ہوتے ہیں اور باپ رضائی میں دُبکے دعا کر رہے ہوتے ہیں کہ یا اللہ بچہ ثابت قدم رہے۔ کپڑوں کی استری کا خرچ […]