منتخب کردہ کالم

قبل از وقت انتخابات کا مطا لبہ ….منیر احمد بلوچ

  • قبل از وقت انتخابات کا مطا لبہ ….منیر احمد بلوچ تحریک انصاف اور ا س کے چیئر مین عمران خان کی جانب سے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے موجو دہ اسمبلیوں کو ختم کرتے ہوئے نئے انتخابات کا مطالبہ کس طرح غلط اور ناجائز کہا جا رہا ہے جب سابق صدر اور پی پی […]

  • صبر کی شاباش …..بابر اعوان

    صبر کی شاباش …..بابر اعوان عدالتِ عظمیٰ کے کورٹ نمبر ایک سے نکل کر‘ باقی کام چھوڑ دئیے اور سیدھا تربیلا جا پہنچا۔ صاحبِ حال کا پہلا جملہ ہی حسبِ حال تھا۔ صبر کرنا چاہیے۔ کون سا مسئلہ ایسا ہے جو حل نہ ہو۔ ساتھ ہی کہا: قدرت شاباش اُنہیں دیتی ہے جو صبر کرتے […]

  • احتجاج کا کلچر …..خورشید عباسی

    احتجاج کا کلچر …..خورشید عباسی بہت محنت کے ساتھ ہم نے قومی مزاج کو احتجاج پسند بنا دیا ہے۔ سیاست، مذہب، معاشرہ، سب کی باگیں احتجاج پسندوں کے ہاتھ میں ہیں۔ ایک سماج کو برباد کرنے کا اس سے آسان نسخہ اب تک دریافت نہیں ہو سکا۔ 2014 ء میں عمران خان اپنے لاؤ لشکر […]

  • تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو

    کاغذ کی خانقاہ …ہارون رشید

    کاغذ کی خانقاہ …ہارون رشید …اور اب ایک وضاحت۔ چند روز ہوتے ہیں، شعر نقل کیا تھا: پتوں کا رنگ خوف سے پہلے ہی زرد تھا/ ظالم ہوا کے ہاتھ میں شہنائی آ گئی۔ برادرم جلیل عالی نے بتایا کہ اصل میں یہ نجیب احمد کا شعر ہے اور اس طرح: پتوں پہ رخصتی کی […]

  • نفسِ مطمٔنہ …..کامران شاہد

    نفسِ مطمٔنہ …..کامران شاہد ”اے نفسِ مطمٔنہ اپنے رب کی طرف لوٹ جا‘اس حال میں کہ تُو اس سے راضی اور وہ تجھ سے راضی‘‘۔ (سورۃ الفجر27۔28) تیرے داماں پر لگے راہزنی کے داغ بھی اگر تیرے نفس کو اگر مطمئن رکھتے ہیں تو اے نا سمجھ تُو حاکم تو بن گیا مگر کیا اپنے […]

  • مالاگا سے قرطبہ تک…..امجد اسلام امجد

    مالاگا سے قرطبہ تک…..امجد اسلام امجد اسپین کا پہلا سفر میں نے آج سے تقریباً ساٹھ برس قبل نسیم حجازی کی انگلی پکڑ کر ان کے ناول ’’شاہین‘‘ کے صفحات میں کیا تھا جو میں نے مسلم ماڈل ہائی اسکول کی لائبریری سے لے کر پڑھی تھی۔ ساتویں جماعت میں پڑھنے والے ایک جذباتی سے […]