منتخب کردہ کالم

سرکار بنام سرکار..حمید احمد سیٹھی

  • سرکار بنام سرکار..حمید احمد سیٹھی میرا دوست جس کی 32 سال کی سرکاری ملازمت کا بیشتر حصہ مقدمے سننے، فیصلے کرتے، سزائیں سناتے یا بوجہ عدم ثبوت ملزموں کو بری کرتے گزرا ہے، چند روز قبل ملا تو ہنستے ہوئے کہنے لگا بے شمار مقدموں کی فائلوں پر ان کے عنوان پڑھے لیکن آج تک […]

  • مان گئے آپ کو شرما جی…..جاوید چوہدری

    مان گئے آپ کو شرما جی…..جاوید چوہدری یہ کہانی بس کے ایک سفر سے شروع ہوئی۔ بھارت کا ایک معمولی سرکاری ملازم وی پی شرما بس میں سوار تھا‘ وہ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع سنگرالی کے گاؤں بدھیلا کا باسی تھا‘ وہ سنگرالی سے گاؤں جا رہا تھا‘ ساتھی مسافر کوئی میگزین پڑھ […]

  • خبردار امریکہ

    عدلیہ، ہمارا آخری سہارا…عبدالقادر حسن

    عدلیہ، ہمارا آخری سہارا…عبدالقادر حسن پانا مہ لیکس کے جھٹکے ابھی جاری ہیں لگتا یہی ہے کہ ہمارے سیاسی ناخداؤں کی آزمائش کے لیے یہ جھٹکے ابھی جاری رہیں گے کہ ان کی کوئی کل سیدھی نہیں اس کے باوجود وہ اس حقیقت کو ماننے کو تیار نہیں اور ملک کی اعلیٰ عدلیہ کو مسلسل […]

  • ٹیکنوکریٹس کا غم روزگار….یاسر پیرزادہ

    ٹیکنوکریٹس کا غم روزگار….یاسر پیرزادہ ٹیکنوکریٹ سنجیدہ لوگ ہوتے ہیں، آپ انہیں دور سے ہی دیکھ کر پہچان سکتے ہیں، یہ ہر وقت سوٹ ٹائی میں رہنا پسند کرتے ہیں، سگریٹ نہیں پیتے کیونکہ یہ اب فیشن نہیں رہا، کبھی کبھار ڈرنک کر لیتے ہیں، انگریزی میں بات کرتے ہیں مگر جب کبھی اپنے پاکستانی […]

  • مشکل کیس ، خراب قوانین……بابر ستار

    مشکل کیس ، خراب قوانین……بابر ستار امریکی سپریم کورٹ کے جج ،اولیور ونڈل ہومزنے 1904 ء میں لکھا۔۔۔’’ مشکل کیسز کی طرح بڑے کیسزبھی خراب قانون سازی کرتے ہیں۔ بڑے کیسز اپنی اہمیت کی وجہ سے بڑے نہیں ہوتے بلکہ ان سے وابستہ انتہائی دلچسپی کا پہلو جذبات کو ابھارتا اور فیصلے پر اثر انداز […]

  • قافلہ کیوں لُٹا……منصور آفاق

    قافلہ کیوں لُٹا……منصور آفاق سپریم کورٹ کے نواز شریف نا اہلی کیس میں ایک سوال بزبان ِ شاعر بھی کیاگیا کہ تُوادھر ادھر کی نہ بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹا مجھے رہزنوں سے گلہ نہیں تیری رہبری کا سوال ہے یعنی ’’سپریم کورٹ نے ’’مجھے کیوں نکالا ‘‘کے سراپا سوال چہرے کے […]