خبرنامہ پاکستان

الیکشن کمیشن نےنئے فیچرزمتعارف کرادیئے

الیکشن کمیشن کا سمندر

الیکشن کمیشن نےنئے فیچرزمتعارف کرادیئے
اسلام آباد:(ملت آن لائن) الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کے نتائج کے لیے بنائی گئی ایپلی کیشن میں نئے فیچرز متعارف کرا دیئے ہیں، ووٹرز کلک ای سی پی پر آئندہ عام انتخابات کے براہ راست نتائج بھی دیکھ سکیں گے۔ کیوں کہ یہ ایپلی کیشن رزلٹ مینجمنٹ سسٹم کے ساتھ منسلک ہو گی۔ اس کے علاوہ کلک ای سی پی کی مدد سے اب ووٹرز اپنے ووٹ اور پولنگ اسٹیشن کا بھی پتہ کرسکتے ہیں۔ ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے دفاتر اور ان کی لوکیشن کابھی پتہ کیا جا سکے گا۔ موبائل صارفین الیکشن کمیشن کے ساتھ منسلک ہوجائیں گے۔ کاز لسٹ بھی روزانہ کی بنیاد پر اپ ڈیٹ کی جائے گی۔ انتخابی نشانات، مردو خواتین کے ووٹوں میں فرق، خواتین کے ووٹوں کی رجسٹریشن کا طریقۂ کار بھی دستیاب ہو گا۔

ووٹرز کلک ای سی پی پر آئندہ عام انتخابات کے براہ راست نتائج بھی دیکھ سکیں گے۔ کیوں کہ یہ ایپلی کیشن رزلٹ مینجمنٹ سسٹم کے ساتھ منسلک ہو گی۔ اس کے علاوہ کلک ای سی پی کی مدد سے اب ووٹرز اپنے ووٹ اور پولنگ اسٹیشن کا بھی پتہ کرسکتے ہیں۔ ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے دفاتر اور ان کی لوکیشن کابھی پتہ کیا جا سکے گا۔ موبائل صارفین الیکشن کمیشن کے ساتھ منسلک ہوجائیں گے۔ کاز لسٹ بھی روزانہ کی بنیاد پر اپ ڈیٹ کی جائے گی۔
یہ ایپلی کیشن رزلٹ مینجمنٹ سسٹم کے ساتھ منسلک ہو گی۔ اس کے علاوہ کلک ای سی پی کی مدد سے اب ووٹرز اپنے ووٹ اور پولنگ اسٹیشن کا بھی پتہ کرسکتے ہیں۔ ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے دفاتر اور ان کی لوکیشن کابھی پتہ کیا جا سکے گا۔ موبائل صارفین الیکشن کمیشن کے ساتھ منسلک ہوجائیں گے۔ کاز لسٹ بھی روزانہ کی بنیاد پر اپ ڈیٹ کی جائے گی۔ انتخابی نشانات، مردو خواتین کے ووٹوں میں فرق، خواتین کے ووٹوں کی رجسٹریشن کا طریقۂ کار بھی دستیاب ہو گا۔