خبرنامہ پاکستان

اےٹی ایم آؤٹ آف آرڈر، بلاول بھٹو کا ٹوئٹ

اےٹی ایم آؤٹ آف آرڈر، بلاول بھٹو کا ٹوئٹ
کراچی:(ملت آن لائن) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ اے ٹی ایم آؤٹ آف آرڈر ۔ سپریم کورٹ کی جانب سے تحریک انصاف کے سیکٹریری جنرل جہانگیر ترین کو نااہل قرار دیئے جانے پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ اے ٹی ایم آؤٹ آف آرڈر۔سپریم کورٹ نے جہانگیرترین کوتاحیات نااہل قراردیتے ہوئے فیصلے میں کہا کہ جہانگیرترین نے اپنےبیان میں مشکوک ٹرمز استعمال کیے، جہانگیرترین سماعت میں درست جواب نہیں دے رہے تھے، آف شورکمپنیاں جہانگیرترین کی ملکیت ہیں، جہانگیرترین انسائیڈر ٹریڈنگ کے جرم کےمرتکب ہوئے۔ فیصلے میں مزید کہا گیا کہ جہانگیرترین نےڈرائیوراورباورچی کےنام پرجائیدادیں رکھیں،جہانگیرترین نےاعتراف جرم کیا اورجرمانہ بھی ادا کیا۔
سپریم کورٹ کی جانب سے تحریک انصاف کے سیکٹریری جنرل جہانگیر ترین کو نااہل قرار دیئے جانے پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ اے ٹی ایم آؤٹ آف آرڈر۔سپریم کورٹ نے جہانگیرترین کوتاحیات نااہل قراردیتے ہوئے فیصلے میں کہا کہ جہانگیرترین نے اپنےبیان میں مشکوک ٹرمز استعمال کیے، جہانگیرترین سماعت میں درست جواب نہیں دے رہے تھے، آف شورکمپنیاں جہانگیرترین کی ملکیت ہیں، جہانگیرترین انسائیڈر ٹریڈنگ کے جرم کےمرتکب ہوئے۔سپریم کورٹ کی جانب سے تحریک انصاف کے سیکٹریری جنرل جہانگیر ترین کو نااہل قرار دیئے جانے پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ اے ٹی ایم آؤٹ آف آرڈر۔سپریم کورٹ نے جہانگیرترین کوتاحیات نااہل قراردیتے ہوئے فیصلے میں کہا کہ جہانگیرترین نے اپنےبیان میں مشکوک ٹرمز استعمال کیے، جہانگیرترین سماعت میں درست جواب نہیں دے رہے تھے، آف شورکمپنیاں جہانگیرترین کی ملکیت ہیں، جہانگیرترین انسائیڈر ٹریڈنگ کے جرم کےمرتکب ہوئے۔سپریم کورٹ کی جانب سے تحریک انصاف کے سیکٹریری جنرل جہانگیر ترین کو نااہل قرار دیئے جانے پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ اے ٹی ایم آؤٹ آف آرڈر۔سپریم کورٹ نے جہانگیرترین کوتاحیات نااہل قراردیتے ہوئے فیصلے میں کہا کہ جہانگیرترین نے اپنےبیان میں مشکوک ٹرمز استعمال کیے، جہانگیرترین سماعت میں درست جواب نہیں دے رہے تھے، آف شورکمپنیاں جہانگیرترین کی ملکیت ہیں، جہانگیرترین انسائیڈر ٹریڈنگ کے جرم کےمرتکب ہوئے۔