خبرنامہ پاکستان

صدر مملکت آج اہم بیان دیں گے

صدر مملکت آج اہم بیان دیں گے
اسلام آباد: (ملت آن لائن) صدر مملکت ممنون حسین آج قومی صورتحال پر اہم بیان دیں گے۔ صدر مملکت کا بیان ساڑھے گیارہ بجے کے بعد پی ٹی وی پر نشر ہوگا۔ صدر مملکت موجودہ ملکی صورتحال کے حوالے سے اظہار خیال کریں گے اور اس حوالے سے حل تجویز کریں گے ذرائع کے مطابق صدر مملکت موجودہ ملکی صورتحال کے حوالے سے اظہار خیال کریں گے اور اس حوالے سے حل تجویز کریں گے۔