خبرنامہ پاکستان

عالمی برادری کوکشمیریوں کےحق خودارادیت کیلئےکردارادا کرنا ہوگا

اسلام کو ختم کرنا

اسلام آباد: (اے پی پی) سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کشمیر کمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کشمیر پر عالمی برادری پاکستان کے مؤقف سے انکار نہیں کر سکتی۔ کشمیر ایک متنازعہ مسئلہ ہے جس کا فیصلہ کشمیری عوام نے خود کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغانیوں کو جبری طور پر واپس بھیجنا غلط ہے۔ کیا افغانیوں کو اسلئے پناہ دی تھی کہ آج انکو موت کے منہ میں چھوڑ دیں۔ کشمیری اور افغان مہاجرین کو بے یارو مددگار نہیں چهوڑنا۔ افغانی عوام کے ساتھ غیرانسانی سلوک کی اجازت حکومت کو نہیں دے سکتے۔