خبرنامہ پاکستان

علی موسیٰ اور پی ٹی آئی میں صلح۔ پہلے خوب لڑائی ہوئی پھر بھائی بھائی

لاہور:(ملت آن لائن) پہلے خوب لڑائی ہوئی پھر بھائی بھائی بن گئے۔ پتوکی میں گولی کس پر چلی؟ کس نے چلائی؟ یہ معاملہ تو نہ کھل سکا مگر دونوں طرف سے سیز فائر ہو گیا۔ پیپلز پارٹی کے علی موسیٰ گیلانی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت نے ان سے رابطہ کیا اور معاملے پر غلط فہمی دور کر دی۔ تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری کے مطابق دونوں پارٹیوں کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں اور اب ہم ایک دوسرے کے خلاف مقدمات درج نہیں کرائیں گے۔فائرنگ کا واقعہ اتوار کو پتوکی کے قریب پیش آیا۔ دونوں جماعتوں نے ایک دوسرے پر حملے کا الزام عائد کیا تھا۔
پتوکی میں گولی کس پر چلی؟ کس نے چلائی؟ یہ معاملہ تو نہ کھل سکا مگر دونوں طرف سے سیز فائر ہو گیا۔ پیپلز پارٹی کے علی موسیٰ گیلانی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت نے ان سے رابطہ کیا اور معاملے پر غلط فہمی دور کر دی۔ تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری کے مطابق دونوں پارٹیوں کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں اور اب ہم ایک دوسرے کے خلاف مقدمات درج نہیں کرائیں گے۔