خبرنامہ پاکستان

عمران خان کو سابقہ اہلیہ کی یاد ستانے لگی

عمران خان کو سابقہ اہلیہ کی یاد ستانے لگی
راولپنڈی(ملت آن لائن) تحریک انصاف کے اوکاڑہ میں جلسہ عام میں عمران کان اور جمائما کی دوبارہ شادی کے حوالے سے شیخ رشید کی جانب سے دئیے گئے مشورے پر عمران خان نے بھی لب کشائی کر دی۔ اوکاڑہ میں جلسے کے دورا عمران خان نے کہا کہ شیخ رشید نے جمائما سے دوبارہ شادی کا مشورہ دیا۔ جمائما خان کے ساتھ شریف خاندان نے پہلے ہی بڑا برا سلوک کیا۔ عمران خان نے انتہائی غصے میں کہا کہ جمائما خان مسلمان ہو کر پاکستان آئی لیکن شریف خاندان اور ان کے وفادار لوگوں نے اس بے چاری کو یہودی قرار دے دیا۔ شریف خاندان نے جمائما کو اتنا تنگ کیا کہ وہ چھپتی پھرتی تھی۔ عمران خان نے جمائما خان کو بار بار بے چاری کہتے ہوئے کہا کہ جمائما خان صرف 24سال کی لڑکی تھی اور اس پر جھوٹا مقدمہ کر دیا۔ شریف خاندان نے جمائما کو اتنا تنگ کیا کہ وہ چھپتی پھرتی تھی۔ عمران خان نے جمائما خان کو بار بار بے چاری کہتے ہوئے ہا کہ جمائما خان 24سال کی لڑکی تھی اور اس پر جھوٹا مقدمہ کر دیا۔ نواز شریف شرم کرو، اس جھوٹے کیس کی وجہ سے جمائما کا دل دکھا ہوا تھا، اس وجہ سے ساڑھے تیرہ سال بعد بھی پرانے کاغذات ڈھونڈے ۔ شیخ رشید نے اعلان کیا کہ راولپنڈی کے جلسے میں خود جمائما کو لائوں گا۔
اوکاڑہ میں جلسہ عام میں عمران کان اور جمائما کی دوبارہ شادی کے حوالے سے شیخ رشید کی جانب سے دئیے گئے مشورے پر عمران خان نے بھی لب کشائی کر دی۔ اوکاڑہ میں جلسے کے دورا عمران خان نے کہا کہ شیخ رشید نے جمائما سے دوبارہ شادی کا مشورہ دیا۔ جمائما خان کے ساتھ شریف خاندان نے پہلے ہی بڑا برا سلوک کیا۔ عمران خان نے انتہائی غصے میں کہا کہ جمائما خان مسلمان ہو کر پاکستان آئی لیکن شریف خاندان اور ان کے وفادار لوگوں نے اس بے چاری کو یہودی قرار دے دیا۔