خبرنامہ پاکستان

لندن: نواز شریف اور مریم نوازآج پاکستان روانہ ہونگے

لندن: نواز شریف اور مریم نوازآج پاکستان روانہ ہونگے
لاہور: (دنیا نیوز) سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز آج لندن سے پاکستان روانہ ہونگے،ان کے ہمراہ مسلم لیگ ن کے رہنماء زبیر گل بھی پاکستان آئیں گے۔ دوسری جانب میاں شہباز شریف مزید دو دن لندن قیام کریں گے۔ اس سے قبل لندن میں کلثوم نواز کو ہارلے سٹریٹ منتقل کر دیا گیا جہاں ڈاکٹر چوتھے کیموتھراپی سیشن کا فیصلہ کریں گے۔ نواز شریف، مریم نواز، حسین نواز اور حسن نواز بھی ان کے ساتھ تھے۔