خبرنامہ پاکستان

مسجد میں نعت پڑھتے پڑھتے نعت خواں انتقال کرگیا

مسجد میں نعت پڑھتے پڑھتے نعت خواں انتقال کرگیا
اسلام آباد(ملت آن لائن)نعت پڑھتے ہوئے 80سالہ بزرگ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کردیا، داجل کے نواحی موضع کا رہائشی 80سالہ بزرگ گل محمد گھر کی نزدیکی مسجد میں نماز عصر اداکرنے گیا،نماز کی ادائیگی کے بعد وہ نعت پڑھ رہا تھا کہ دل کا دورہ پڑنے سےانتقال کر گئے ۔مقامی افراد کے مطابق بزرگ باقاعدگی سے نماز پڑھتا تھا ۔عینی شاہدین کے مطابق گل محمد موقع پر انتقال کر گیا تھا ۔موت کی خبر علاقے میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ۔گل محمد کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔گھر میں تعزیت کرنےوالوں کا تانتا بندھا ہواہے۔

80سالہ بزرگ گل محمد گھر کی نزدیکی مسجد میں نماز عصر اداکرنے گیا،نماز کی ادائیگی کے بعد وہ نعت پڑھ رہا تھا کہ دل کا دورہ پڑنے سےانتقال کر گئے ۔مقامی افراد کے مطابق بزرگ باقاعدگی سے نماز پڑھتا تھا ۔عینی شاہدین کے مطابق گل محمد موقع پر انتقال کر گیا تھا ۔موت کی خبر علاقے میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ۔
گل محمد گھر کی نزدیکی مسجد میں نماز عصر اداکرنے گیا،نماز کی ادائیگی کے بعد وہ نعت پڑھ رہا تھا کہ دل کا دورہ پڑنے سےانتقال کر گئے ۔مقامی افراد کے مطابق بزرگ باقاعدگی سے نماز پڑھتا تھا ۔عینی شاہدین کے مطابق گل محمد موقع پر انتقال کر گیا تھا ۔موت کی خبر علاقے میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ۔گل محمد کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔گھر میں تعزیت کرنےوالوں کا تانتا بندھا ہواہے