خبرنامہ پاکستان

پارٹی کا نیا سیکرٹری جنرل کون ہوگا؟ فردوس عاشق اعوان نے اعلان کردیا

پارٹی کا نیا سیکرٹری جنرل کون ہوگا؟ فردوس عاشق اعوان نے اعلان کردیا
اسلام آباد:(ملت آن لائن) جہانگیر ترین سے پارٹی عہدہ واپس لینے کا فیصلہ،پارٹی کا نیا سیکرٹری جنرل کون ہوگا؟ فردوس عاشق اعوان نے اعلان کردیا،پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ جہانگیر ترین سے پارٹی عہدہ واپسلے لیا جائیگا۔ پی ٹی آئی رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ نااہلی پر جہانگیر ترین سے پارٹی عہدہ واپس لے لیا جائے گا۔