خبرنامہ پاکستان

کشمیرکا مسئلہ بات چیت سے ہی حل ہوگا، خورشید قصوری

سابق وزیر خارجہ :(اے پی پی) سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری نے کہا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ بات چیت کے ذریعے ہی حل ہوگا۔ خورشید قصوری کا کہنا تھا کہ حالات بھارت کو رویہ بدلنے پر مجبور کررہےہیں،کشمیر کا مسئلہ بات چیت کے ذریعے ہی حل ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ کشمیرکےلوگوں نے جو قربانیاں دیں ہیں تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی، کوئی طاقت کشمیریوں کے حوصلوں کو کچل نہیں سکتی- سابق وزیر خارجہ نے کہا کہبین الاقوامی برادری نے شام کے معاملے پر کیا کیا؟، شام سے متعلقبین الاقوامی برادری کے رویے سے اندازہ ہوتاہےکہ وہ کتنی سنگ دل ہے۔