منتخب کردہ کالم

خطاب…انور شعور

خطاب…انور شعور
خوب تھا جلسے میں لیڈر کا خطاب
واہ وا ہوتی رہی ہر بات پر
لوگ پورے وقت سر دھنتے رہے
گالیوں پر اور الزامات پر