13-11-2011  2011-11-13
افتتاح،وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کا منڈی بہاﺅالدین کی تحصیل پھالیہ پہنچنے پر والہانہ استقبال

ضلع منڈی بہاﺅالدین کی تحصیل پھالیہ میں 672 ملین روپے کی لاگت سے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح،وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کا منڈی بہاﺅالدین کی تحصیل پھالیہ پہنچنے پر والہانہ استقبال
 Ù…Ù†ÚˆÛŒ بہاﺅالدین۔ 13 نومبر (اے Ù¾ÛŒ Ù¾ÛŒ) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی Ù†Û’ ضلع منڈی بہاﺅالدین Ú©ÛŒ تحصیل پھالیہ میں 672 ملین روپے Ú©ÛŒ لاگت سے تعمیر ہونے والے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا۔ اتوار Ú©Ùˆ وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی منڈی بہاﺅالدین Ú©ÛŒ تحصیل پھالیہ Ú©Û’ دورہ پر پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ وزیراعظم Ù†Û’ اس موقع پر مختلف دیہات Ú©Ùˆ گیس Ú©ÛŒ فراہمی Ú©Û’ منصوبے کا افتتاح Ú©ÛŒ جس سے 87 ہزار خاندان مستفید ہونگے۔ اس منصوبے Ú©Ùˆ 285 ملین روپے Ú©ÛŒ لاگت سے مکمل کیا گیا ہے۔ بعد ازاںوزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی Ù†Û’ 132 کلوواٹ Ú©Û’ نئے تعمیر شدہ گرڈ سٹیشن کا بھی افتتاح کیا جس پر 350 ملین روپے خرچ کئے گئے ہیں۔ بجلی Ú©ÛŒ فراہمی کیلئے قائم کردہ یہ گرڈ سٹیشن ان 7 گرڈ سٹینوں میں سے ایک ہے جن کیلئے کوریا Ù†Û’ 45 ملین ڈالر Ú©ÛŒ مالی معاونت فراہم Ú©ÛŒ ہے۔ دریں اثناءوزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی Ù†Û’ بلاول بھٹو زرداری بند روڈکی توسیع اور اس Ú©ÛŒ تزئین Ùˆ آرائش Ú©Û’ منصوبے کا بھی افتتاح کیا جس پر 37 ملین روپے لاگت آئی ہے اس منصوبے سے علاقہ Ú©Û’ عوام بالخصوص نوجوانوں اور بچوں Ú©Ùˆ صحتمند تفریح کا موقع ملے گا۔