Quran | Hadith | Seerat | Columns  | Newspapers  |  Photos   |E-Library |

گلگت بلتستان میں پتن ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی تعمیر پر 25 کروڑ 10 لاکھ روپے خرچ کئے جائیں گے

Saturday, 21 July 2012   11:42:55

گلگت بلتستان میں پتن ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی تعمیر پر 25 کروڑ 10 لاکھ روپے خرچ کئے جائیں گے
 اسلام آباد ۔ 20 جولائی (اے پی پی) گلگت بلتستان میں رواں مالی سال کے دوران پتن ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی تعمیر پر 25 کروڑ 10 لاکھ روپے خرچ کئے جائیں گے۔ واپڈا ذرائع کے مطابق اس منصوبے کی تکمیل سے تقریباً 2800 میگاواٹ بجلی حاصل ہو گی جس سے ملک میں توانائی کے بحران کے خاتمے میں مدد ملے گی۔