آپس کی بات

تفہہم اردو کے آدھے لنکس دے دیے گئے الحمد للہ

السلام علیکم ،محترم قارئیں

اللہ کا شکر ہے کہ تفہیم اردو کے لنکس دینے کا کام آج سے شروع ہو گیا اور آدھے لنکس مکمل ہو گئے ،ا سکے لئے میرے پوتے عمر نعیم ( عمر تیرہ سال) نے بھر پور تعاون کیا ہے، ا سکے لئے دعائے خیر فرمائیں

اللہ ا سے اجر عطا کرے آمین

اسداللہ غالب