اس بات میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان میں چائنیز کھانے بہت بڑے پیمانے پر استعمال اور پسند کیے جاتے ہیں- اگر ہم انہیں ریسٹورنٹس میں جا کر نہ بھی کھائیں تو گھر پر ضرور آسانی کے ساتھ تیار کرتے ہیں- تاہم ہر چائنیز کھانے کی تیاری کے دوران ایک چیز جو ضرور اس میں شامل کی جاتی ہے اور وہ ہے چائنیز سالٹ جو کہ انتہائی خطرناک ہے- چائنیز سالٹ کو چائنیز نمک یا اجینو موتو کے نام سے بھی جانا جاتا ہے- بدقسمتی سے یہ سالٹ جتنا کھانے کا ذائقہ بڑھاتا ہے اس سے زیادہ صحت کو نقصان پہنچاتا ہے- ماہرین کے نزدیک یہ ایک خاموش قاتل ہے- حیران کن طور پر چائنیز سالٹ کے مضر اثرات ہونے کے باوجود FDA نے اسے محفوظ قرار دیا ہے- جس کا مطلب یہ ہے کہ اسے بہت تھوڑی مقدار میں کبھی کبھی استعمال کیا جاسکتا ہے لیکن اس کا زیادہ استعمال آپ کو کئی خطرناک مسائل کا شکار بنا سکتا ہے- وہ خطرناک مسائل کونسے ہیں؟ آئیے ہم بتاتے ہیں! |
حاملہ خواتین |
مائیگرین |
دل کے مسائل |
دمہ |
اعصابی خرابیاں |
دیگر مسائل اس کے علاوہ بھی چائنیز سالٹ کے استعمال سے آپ کو کئی مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے جن میں نیند کی بیماری٬ وزن میں غیرمعمولی اضافہ اور ہائپر ٹینشن شامل ہیں- |
Disclaimer: All information is provided here only for general health education. Please consult your health physician regarding any treatment of health issues.