خبرنامہ

آسٹریلیا میں طوطے انٹرنیٹ کے دشمن بن گئے

آسٹریلیا میں طوطے انٹرنیٹ کے دشمن بن گئے

میلبرن:(ملت آن لائن) آسٹریلیا میں طوطوں نے انٹرنیٹ سروس مہیا کرنے والی کمپنی کی ساریں تاریں چباڈالیں جس سے کمپنی کو ہزاروں ڈالرز خرچ کرنا پڑگئے۔ آسٹریلیا میں طوطوں نے ملٹی ملین ڈالر براڈ بینڈ نیٹ ورک کی تاروں پر حملہ کر دیا۔ انٹرنیٹ سروس مہیا کرنے والی کمپنی کے مطابق طوطوں کی جانب سے چپائی جانے والی تاروں پر اب تک ہزاروں ڈالرز خرچ کیے جاچکے ہیں اور اس خرابی کو مکمل طور پر دور کرنے پر مزید خرچہ آئے گا کیوں کہ تاروں کو بہت بری طرح چبایا گیا ہے جس سے انہیں شدید نقصان پہنچا ہے۔ انٹرنیٹ کی تاروں کو بڑی چونچ والے طوطوں کی جانب سے چبایا گیا جو عمومی طور پر پھل، میوہ جات یا لکڑی وغیرہ کھاتے ہیں تاہم تاروں کو نقصان پہنچنے کےباوجود انٹرنیٹ سروس کو بہتر بنانی کی کوشش کی جارہی ہے اور طوطوں کی جانب سے حملے کے بعد ہر بار فائیبر تاریں بدلنے سے بہت لاگت آتی ہے۔

آسٹریلیا میں طوطوں نے ملٹی ملین ڈالر براڈ بینڈ نیٹ ورک کی تاروں پر حملہ کر دیا۔ انٹرنیٹ سروس مہیا کرنے والی کمپنی کے مطابق طوطوں کی جانب سے چپائی جانے والی تاروں پر اب تک ہزاروں ڈالرز خرچ کیے جاچکے ہیں اور اس خرابی کو مکمل طور پر دور کرنے پر مزید خرچہ آئے گا کیوں کہ تاروں کو بہت بری طرح چبایا گیا ہے جس سے انہیں شدید نقصان پہنچا ہے۔ انٹرنیٹ کی تاروں کو بڑی چونچ والے طوطوں کی جانب سے چبایا گیا جو عمومی طور پر پھل، میوہ جات یا لکڑی وغیرہ کھاتے ہیں تاہم تاروں کو نقصان پہنچنے کےباوجود انٹرنیٹ سروس کو بہتر بنانی کی کوشش کی جارہی ہے۔

انٹرنیٹ سروس مہیا کرنے والی کمپنی کے مطابق طوطوں کی جانب سے چپائی جانے والی تاروں پر اب تک ہزاروں ڈالرز خرچ کیے جاچکے ہیں اور اس خرابی کو مکمل طور پر دور کرنے پر مزید خرچہ آئے گا کیوں کہ تاروں کو بہت بری طرح چبایا گیا ہے جس سے انہیں شدید نقصان پہنچا ہے۔